Posts

Showing posts from September 19, 2016

مبارک ہو بیٹی ہوئی ہے

بیٹی اللہ کی رحمت...  مبارک ہو بیٹی ہوئی ہے۔ نرس نے کمرے سے باہر آتے ہی اعلان کیا۔ اقبال کا دل ڈوب سا گیا۔ وہ اوپر سے ہشاش بشاش دکھائی دینے کی کوشش کر رہا تھا مگر اس کے اندر  جیسے اندھیرا سا چھا گیا تھا۔ یہ تیسری لڑکی تھی۔ اسے بیٹے کی شدید خواہش تھ ی۔ دل ہی دل میں وہ سوچ رہا تھا ایک بیٹا ہوتا تو کم از کم بڑھاپا تو سکون سے گذر جاتا۔ وہ رو رو کر اللہ سے دعائیں مانگتا تھا کہ اس کے ہاں نرینہ اولاد ہو۔ کبھی کسی نیک آدمی سے ملتا تو اسے بھی اسی دعا کے لیے کہتا۔ آخر اللہ نے اسکی سن لی۔ دو سال بعد اس کے ہاں چاند سا بیٹا پیدا ہوا۔ جسکا نام اس نے جمال رکھا۔ اسکی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا۔ ساری دنیا جیسے اسکے لیے رنگین ہو گئی تھی۔ گو کہ اس کا  تعلق ایک متوسط طبقے سے تھا لیکن پھر بھی اپنی ہستی کے مطابق اس نے خوب جشن منایا۔ ماہ و سال گذرتے رہے۔ لڑکیوں اور جمال کے معاملے میں ہر ہر بات میں اقبال کا رویہ نہایت غیر منصفانہ  رہا۔ بچیوں کو اس نے بس واجبی سی تعلیم دلوائی جبکہ لڑکے کو اعلٰی سے اعلٰی سکولوں میں۔ بڑھاپے کا سہارا جو بننا تھا اس نے۔ لڑکیاں بس عام سی زندگی گ...

ایک دن بادشاہ نے اپنے تین وزراء کو دربار میں بلایا

ایک دن بادشاہ نے اپنے تین وزراء کو دربار میں بلایا اور تینوں کو حکم دیا وزراء بادشاہ کے اس عجیب حکم پر حیران رہ گئے اور تینوں ایک ایک تھیلا پکڑ کر الگ  الگ باغ میں داخل ہوگئے۔ دوسرے وزیر نے خیال کیا کہ بادشاہ ایک ایک پھل کا خود تو جائزہ نہیں لے گا کہ کیسا ہے اور نہ ہی پھلوں میں فرق دیکھے گا۔ اس لیے اس نے بغیر فرق دیکھے جلدی جلدی ہر قسم کے تازہ اور کچے اور گلے سڑے پھلوں سے اپنا تھیلا بھر لیا۔] اور تیسرے وزیر نے سوچا کہ بادشاہ کی توجہ صرف تھیلے کے بھرنے پر ہوگی۔ اس کے اندر کیا ہے، اسے بادشاہ نہیں دیکھے گا۔ یہی سوچ کر وزیر تھیلے میں گھاس پُھوس اور پتے بھر لیے اور محنت سے بچ گیا اور وقت بچایا۔ دوسرے دن بادشاہ تینوں وزراء کو اپنے تھیلوں سمیت دربار میں حاضر ہونے کا حکم دیا۔ جب تینوں دربار میں حاضر ہوئے تو بادشاہ نے تھیلے کھول کر بھی نہ دیکھے اور حکم دیا کہ تینوں کو ان کے تھیلوں سمیت 1 ماہ کے لیے دوردراز جیل میں قید کر دو۔ اب اس دوردراز جیل میں تینوں کے پاس کھانے پینے کے لیے کچھ نہیں تھا، سواۓ اس تھیلے کے جو انھوں نے جمع کیا تھا۔ اب پہلا وزیر جس نے اچھے اچھے پھل...

گرم پانی خالی پیٹ

گرم پانی خالی  پیٹ بے انتہا فواید کا حامل ہے آپ سب کے استفادے کے لیے اسکا,خلاصہ بیان کررہا ہوں۔ دل کے مشھور اسپیشلسٹ کا فرمانا ہے جس تک یہ تحریر پہنچ جاے اگر وہ آگے پہنچاءیگا تو کافی لوگوں  کی نجات اور زندگی بچانے کا سبب بنے گا۔ گرم پانی سے علاج آپکو یقین نہیں.آئے گا۔ جاپان میں.ڈاکٹرو ں کی ایک بڑی جماعت نے یہ اتحاد کیا کہ گرم پانی سے علاج کے 100% نتایج حاصل ہوے ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں شدید سر درد مائیگرین ہای بلڈ پریشر خون کی کمی جوڑوں کا درد دل کی دھڑکن کا ایک دم تیز یا آہستہ ہوجانا مرگی کاعلاج   چربی، کولیسٹرول شدید کھانسی بے چینی گلو درد دمہ کالی کھانسی رگوں کی بلاکیج مثانہ پیشاب اور اس سے مربوط ساری بیماریاں معدے کا ترش ھوجانا زخم معدہ بھوک کم لگنا اور ہر بیماری جو آنکھ کان گلے سے مربوط ہے طریقہ علاج ہر روز صبح جلدی اٹھیں اور نہار منہ 160 سی سی کے تقریبا 4 گلاس پئیں۔ پانی گرم ہو لیکن اتنا نہیں کہ  زبان جلادے گرم کے نزدیک ہو۔ ایک احتیاط پانی پینے کے 45 منٹ تک کچھ بھی کھانا پینا نہیں۔ ا...

نوجوان محبوبہ

اس آدمی نے 37 سال کی شادی کے بعد نوجوان محبوبہ کیلئے اپنی بیگم کو گھر سے نکال دیا،  پھر بیوی نے کیسے انتقام لیا...؟ جان کر آپ ہنسی روک نہ پائیں گے... . جیک اور ایڈیتھ 37 سال سے خوشحال اور پرسکون ازدواجی زندگی گزار رہے تھے مگر جب جیک کی نوجوان سیکرٹری نے اس پر اپنے حسن کا جادو کیا تو اس نے نہ صرف ایڈیتھ کو طلاق دے دی بلکہ اسے اپنے کروڑوں ڈالر کے محل نما گھر سے بھی محض تین دن میں نکل جانے کا حکم دے دیا۔ . بیچاری ایڈیتھ نے ایک دن اپنا سامان پیک کرنے میں صرف کیا، دوسرے دن مزدور بلوا کر سارا سامان نئی جگہ منتقل کروایا اور اس گھر میں اپنے آخری دن کے موقع پر ایک بہت ہی خاص کام کیا۔ . ایڈیتھ نے جھینگوں اور چٹنی کے ساتھ اپنی آخری دعوت خود ہی کی اور پھر جھینگے کے خول، اور مچھلی کے انڈوں اور نمک سے تیار کردہ چٹنی caviar میں ڈبوئے اور یہ خول تمام گھر میں پردے لٹکانے والے پائپوں )rods( کے اندر ڈال دئیے۔ . اگلے دن جیک اور اس کی محبوبہ اپنے محل میں رہنے کیلئے آگئے۔ . کچھ دن تو بہت مزے میں گزرے لیکن پھر سارے گھر میں عجیب سی بو پھیلنا شروع ہوگئی جو آہستہ آہستہ اس قدر تیز ہوگئی کہ گھر میں رہنا ن...