حریم شاہ آپ رمضان ٹرانسمیشن میں ہوسٹ ھو گی
ایک ٹک ٹاکر خوبصورت خدوخال رکھنے والی واہ حیات خاتون کو رمضان ٹرانسمیشن کا ہوسٹ بنایا جا رہا ہے.. علاج کے لیے آپ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں... کیمسٹری پڑھنے کے لیے کیمسٹری کے ٹیچر کے پاس.. اور جب دین سمجھانے کی بات آتی ہے۔ تو یہ منافق اور دین دشمن میڈیا ہم پر طوائفیں اداکار اور گویوں اور بے دین لوگوں کو مسلط کر دیتا ہے۔۔۔جنکا کردار اس معاشرے میں ایک بدنما داغ ہے۔ جن کا دینی تعلیمات سے دور کا واسطہ تک نہیں۔ آخر ہم اتنے بے حس اور کمزور کیوں ہیں۔۔ کہ ہم آواز اٹھائیں کہ دینی معاملات میں ان بے دین، بے حیاء لوگوں کی مداخلت بند کی جائے ۔ یہ اسلام کے نام پر مذاق ہے قوم کے ساتھ ۔حکومت پاکستان رمضان ٹرانسمیشن میں فوری طور پر اس بغیرتی کو بند کروائے۔ اور جو لوگ حریم شاہ کے وکیل بن کر اسکی نیک دامنی کی گواہی دیں گے۔ ان سے پہلے ہی درخواست ہے.. اسے نیک کام کرنے سے ہم نے نہیں روکا.. اچھے کام کرے.. مگر دین کی نیشنل لیول پر نمائندگی نہ کرے... یہ علماء اور دین کی بصیرت رکھنے والے سکالرز کا کام ہے.. شئیر پلیز