شرابی دوستوں کا گروپ
رازيل کے علا قے Campina ميں (سن 2005 ء) ميں کچھ شرابی دوستوں کا گروپ سير كو جار ہا تها تب ان ميں سے ايك لڑکی کى ماں نے فكر مند ہوتے ہوئےبيٹی كاہاتھ پکڑكرکہا "جاؤ ، خدا تمہارے ساتھ ہے تمہاري حفاظت کرے ) لڑکی نے جواب ديا ( اگر خدا ہمارے ساتھ سفر کرنا چاہتا ھے تو اس كيلئے گاڑی کے اندر كوئى جگہ نہيں رہى صرف گاڑی کی ڈگي ميں ان کے جانےکے كچھ ہى گھنٹے بعد خبرملى كہ ایک خوفناك حادثے میں وہ سب کے سب لوگ ہلاك ہو گئے ۔ حیرت کی بات یہ تھی کہ گاڑی کے پچھلے حصے کو نقصان نہیں پہنچا تھا ۔۔۔۔۔ مارلين (ڈاؤن مونرو) كى ايک پارٹی ميں جب ايک عملی كام کے لئے مبلغين ميں سے ايک نے کہا (کہ خدا مجھے تمہارے پاس بھيجا ہے) تب اس نےجگہ مل سکتی ہے..) جواب ديا اور خدا سے يہی کہو کہ (مجهے اس ہفتے اس كى ضرورت نہيں ہے) اس بات کے کہنے کے ايک ہفتے بعد ہی وہ اسی گھر میں مر گئی ۔۔۔۔ ٹائ ٹینک بنانے والے تھامس اینڈیو نے ایک صحافی سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا تھا کہ اس جہاز کو تو خدا بھی نہیں ڈبو سکتا ۔ پھر اس جہاز کا جو حشر...