Posts

Showing posts from February 1, 2020

جب بھارتی فوج نے کشمیر پر قبضہ کیا

تحریر_پڑنا_ضروری_ہے جب 1948 میں بھارتی فوج نے کشمیر پر قبضہ کیا تو محب وطن پنجابی لڑنے پر آمادہ نہ تھے؛ سندھی اس جنگ میں کودے نہیں تھے؛  بلوچ اسے پرایا جنگ سمجھ کر لڑنا نہیں چاہتے تھے؛ مٹھی بھر نئی پاک فوج افرادی قوت اور وسائل کی بنیاد پر اپنے سے دس گناہ بڑی بھارتی فوج سے کشمیر آزاد کرانے کی پوزیشن میں نہ تھی۔ آزمائش کی اس گھڑی میں بقول محب وطن پنجابی اشرافیہ فاٹا کے غدار؛ جاہل اور بلڈی قبائل پہاڑوں سے اترے اور فوج نے اپنی بندوقیں؛ گولیاں اور ہتھیار ان پشتون قبائل کے حوالہ کیے۔ قبائل نے کشمیر کے سنگلاخ پہاڑوں میں بھارتی فوج پر جوابی حملے کا آغاز کیا۔  بھارتی فوج شکست پہ شکست کھانے لگی اور قبائل آگے بڑھتے گئے . اور کشمیر فتح کرتے گئے حتی کہ موجودہ آزاد کشمیر فتح کر لیا اور مزید آگے بڑھ رئے تھے کہ اقوام متحدہ نے بھارتی چیخ و پکار پر جنگ بندی کرائی۔ اس جنگ میں بیشمار پشتون شہید ھوئے لیکن ایک قدم پیچھے کی جانب پسپا نہ ھوئے اور نہ ہی کسی ایک پشتون نے ہتھیار ڈالے۔  کردار و اقدار کا یہ عالم تھا کہ نہ صرف آزاد کشمیر پاک فوج کے حوالے کیا بلکہ وہ تمام بندوقیں؛ گولیاں اور ہتھیار بھی...