Posts

Showing posts from January 21, 2021

جو پاکستان چاروں طرف سے دشمن کے گھرے ہونے کے باوجود دنیا کی تیسری بڑی ایٹمی قوت بن سکتا

Image
مارخور (ISI) جو پاکستان چاروں طرف سے دشمن کے گھرے ہونے کے  باوجود دنیا کی تیسری بڑی ایٹمی قوت بن سکتا ہے اس کے لئے اللہ‎ تعالی نے اگلا بہترین پلان تیار کر رکھا ہو گا ان شاءللہ بھارتی مصنف ونود شرما اپنے مضمون میں لکھتا ہے پاکستان کی تعریف کرنا پڑے گی، کیا دنیا میں اسکی کوٸ اور مثال ملتی ہے کہ ایک چھوٹے سے ملک نے خود سے کٸ گنا بڑے ملکوں کا بیک وقت مقابلہ کیا ہو جن میں سے ایک سپر پاور ہو اور دوسرا اس فریب میں مبتلا ہو کہ عنقریب سپر پاور بننے والا ہے تاریخ ساز ہے۔ اسکے سول اور عسکری رہنماؤں کیلیۓ یہ بات باعث فخر ہے کہ انہوں نے انٹرسروسز انٹلیجنس کی تخلیق کی ہے۔ فوج کے اس خفیہ بازو نے جنگ کے اصول ہی بدل کر رکھ دیۓ ہیں۔ صرف ایک اس ادارے نے پاکستان کو یہ اسائش فراہم کر رکھی ہے کہ وہ اپنی مرضی کے میدانوں میں اپنی مرضی سے جنگ لڑتا ہے اور وہ بھی اپنی افواج کو دشمن کے سامنے لاۓ بغیر پاکستان آٸ ایس آٸ کو اپنے دفاع کی پہلی لکیر تصور کرتا ہے امریکا اور بھارت جہاں پاکستان کو حدود سے تجاوز کرتا محسوس کرتے ہیں وہاں پاکستان کے سول و عسکری ادارے سمجھتے ہیں کہ #ISI ان محازوں پر اپنے وطن ک...