Posts

Showing posts from February 16, 2018

اور میں بڑی طاقت سے اپنے ہاتھ چھڑانے کی کوشش کر رہا تھا

Image
ل ک  رات میں خواب میں جس سائے کو بولا رہا تھا وہ سچ مچ میرے پاس ایا تھا میں اُیسے دیکھ تو نہیں پایا پر میرے ہ اتھ پاؤن دماغ سُن ہو گئے تھے اور میری  آکھوں  کے گرد اندھیرا چھا گیا اور میری آواز بھی نہیں نکل رہی تھی مجھے پتا نہیں چل رہا تھا کہ میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے پھر میں نے بڑی مُشکل سے اپنے آواز نکالنے کی کوشش کی اور کہ رہا تھا کہ آپ کون ہیں چھوڑو مجھے میرے ہاتھ پاؤں نہیں کُھل رئے تھے اور میں بڑی طاقت سے اپنے ہاتھ چھڑانے کی کوشش کر رہا تھا اور جب سب گھر والے آگئے میرے پاس اور کہ رہے تھ  راجہ ) کیا ہے کیا ہو رہا ہے اپ کے ساتھ، تو پھر آہستہ آہستہ میری آکھوں سے اندھیرا چلا گیا اور پھر سب ٹھک ہو گیا، اور پھر میں نے جب دیکھا تو آس پاس کچھ بھی نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔پتا نہیں کیا تھا وہ سب میں بہت ڈر گیا تھا Time دیکھا تو 6:30am ہو رہان تھا اور بہت دور سے میرے کانوں میں آزان کی آوازیں آرہی تھی

کچھ دن پہلے ایک خاتون سے دوپہر کو ملاقات ھوئی جو جسم فروش تھیں

Image
کچھ دن پہلے ایک خاتون سے دوپہر کو ملاقات ھوئی جو جسم فروش تھیں  رات کو چونکہ وہ روزی کمانے میں مصروف ھوتی ھیں اس وجہ سے دن میں ملاقات کرنی پڑی ویسے بھی ایک مسلمان کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ کسی کی روزی کمانے کے وقت اسکو مشکل میں ڈالے۔انہوں نے بہت عزت کے سات ڈرائنگ روم میں بٹھایا،خاطر مدارت کی، ان کا حال پوچھنے کے بعد میں نے سوال کیا کہ آپ اس بے لذت کام میں کیسے پھنس گئیں، ایک لمحے کے لئے انکے چہرے پہ اداسی چھلکی پھر مسکرا کر بولیں کہ عشق ھوگیا تھا محبت میں اندھی ھو کر گھ سے ب ھاگ نکلی کچھ دن محبوب نے چار دیواری میں میری چادر اتار کر دل و جان سے محبت کی اور اسکے بعد نا سر ڈھانپنے کو دیوار رہی نا چادر رہی جب واپسی کا سفر کرنے کا سوچا تو خیال آیا کہ بھاگنے کا فیصلہ تو میرا تھا اب اگر گھر گئی تو جو تھوڑی بہت والدین کی عزت بچی ھے وہ بھی لوگ تارتار کر دیں گے رہنے کو ایک جگہ ٹھکانا ملا جہاں مجھ جیسی لڑکیاں تھیں اور بس پھر جسم ہی روزی روٹی کا سبب بن گیا، سوال کیا کہ والدین تو معاف ہی کر دیتے ھیں انکا نرم دل ھوتا ھے ایک بار چلںی جاتیں تو مسکرا کر بولی معاف تو اللہ بھی کر دیتا ھے لیکن لوگ...

اس علاقے کا ماحول مریخ سے ملتا جلتا ہے۔

Image
ایک صحرائی علاقے میں آسٹرین سپیس فورم کے زیراہتمام مشن نے مریخ جیسے حالات پیدا کر دیے ہیں۔  اس علاقے کا ماحول مریخ سے ملتا جلتا ہے۔ یہ علاقہ عمان میں واقع ہے۔ اس کی مدد سے مریخ کے مشن کے متعدد اہم سوالات کے جوابات تلاش کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ رضاکار خلانورد تین سے چار ہفتے کے اس مشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ جنوبی عمان کے ایک لق دق صحرا میں یہ افراد مریخ پر زندگی کو درپیش مسائل کا جائزہ لیں گے۔ اس مشن کا ایک بنیادی مقصد تنہائی میں انسانی نفسیات پر پڑنے والے دباؤ کا جائزہ لینا ہے۔  اس مشن میں نئے خلائی لباس کی جانچ بھی کی جائے گی۔  یہ لباس پچاس کلو وزنی ہے اور پہننے میں کئی گھنٹے لگتے ہیں۔ مگر جب یہ پہن لیا جائے، تو سانس، خوراک، کمیونیکشن اور کام میں بے حد مدد کرتا ہے۔ اس مشن میں شامل افراد ڈھائی ٹن وزنی بڑے سے گھر میں وقت گزار رہے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ماحول کو ویسا بنایا گیا ہے جیسا مریخ میں ہے۔ عمان کے اس علاقے میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ خصوصی گاڑیوں کا استعمال کر کے یہ سائنس دان مختلف تجربات کریں گے۔ ان میں روبوٹ گاڑی کا استعمال، گرین ہاؤس ح...

جب تاریخ لکھا جائے گا اور ضرور لکھا جائے

Image
جب تاریخ لکھا جائے گا اور ضرور لکھا جائے . گا تب لکھا جائےگا کہ پاکستان میں سراج الحق اور ایک سراج پر ہی کیا موقوف ہزاروں دیانتداروں پر مشتمل ایک گروہ موجود تھا،  اس وقت اس بد نصیب قوم نے اپنے لیے شریفوں زرداریوں اور ترینوں کا انتخاب کیا تھا. چند دن پہلے سوشل میڈیا پر اس بچی کی تصویر وائرل ہوئی، جو گھر کا چولہا جلانے کےلیے اس عمر میں، شدید برفباری میں ایسا کرنے پر مجبور ہوئی۔  آج الخدمت فاونڈیشن لوئر دیر کے صدر اور جماعت کے کارکنان وہاں پہنچے، بچی کے لیے سکول فیس اور کتب کی فراہمی، گھر کے لیے سامان اور خوراک، اور  ان کے والد کے لیے مستقل اور باعزت کاروبار کے انتظام کا اعلان کیا۔ الحمدللہ