Posts

Showing posts from February 1, 2018

مریم نواز خود کسی کی بیٹی ہے

Image
کل سے ن لیگی سوشل میڈیا ٹیم اپنے مختلف پیچز پر مریم نواز کی ناک کے نیچے مظلوم باپ امین انصاری جس کی بیٹی اغواہ ہوئی پھر زیادتی کا نشانہ بن کر قتل ہوئی اسکی کردار.کشی کررہی ہے..  اور یہ پوسٹ شئیر کررہی ہے.  مریم نواز خود کسی کی بیٹی ہے ان کی ناک کے نیچے یہ قبیح شرمناک کام.ہورہا ہے. یہ کہ پوری قوم.کے لیے سوالیہ نشان ہے اور ان کے لیے جو ان ان کو سپورٹ کرتے ہیں اور ووٹ دیتے ہیں. جن.جن کے گھر میں زینب ہے وہ وہ اس باپ کا درد سمجھتے ہونگے جو اپنے ہاتھوں سے.ننھی کلی جسے درندوں نے چی ڑ پھاڑ.کررکھ دیا کو دفنایا ہے اسکے دل پر کیا گزر رہی ہوگی. اس مظلوم باپ کی آہ سے بچوں ن لیگیوں اس کی آہ سے بچو یاد رکھو اسکی ماں آقا کے روضے کے سامنے اپنی زینب کا مقدمہ رکھ کر آئی ہے. . اس عذاب سے ڈرو اس عذاب سے ڈرو کچھ خدا کا خوف کرو. لعنتیوں نوازشریف کی حمایت میں تم باپ ماں اور بیٹیوں کا تقدس بھی بھول گئے لعنت .ہو لعنت ہو تم پر لعنت ہو.