Posts

Showing posts from December 28, 2022

نماز کی نیّت 📌نماز سے پہلے نیّت پڑھنا عقل ،نقل اور لُغت تینوں کے خلاف ہے-

Image
⏳نماز کی نیّت⏳ 📌نماز سے پہلے نیّت پڑھنا عقل ،نقل اور لُغت تینوں کے خلاف ہے- 📌عبادات مثلاً وضو،غسل،نماز،روزہ اور زکاة وغیرہ میں جو نیّت واجب ہے،بالاتفاق تمام ائمہ مسلمین کے نزدیک اس کی جگہ دل ہے-  ⏳قیام⏳ 📌حدیث کی رُو سے کھڑے ہو کر نماز ادا کی جائے.(عذر کی صورت میں)اگر طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر،اگر بیٹھ کر ادا کرنے کی بھی طاقت نہ ہو تو لیٹ کر نماز ادا کی جائے-  📌استطاعت کے باوجود بیٹھ کر فرض نماز ادا کرنا جائز نہیں ہے-  📌بِلا عذر بیٹھ کر نوافل یا سنّتیں ادا کرنے سے نِصف اجر ملتا ہے-     ⏳تکبیرِ اولٰی⏳ 📌قبلہ کی جانب منہ کر کے "اللہُ اَکْبَرُ" کہتے ہوئےرفع الیدین کیا جائے-  📌رفع الیدین(ہاتھ اُٹھانے) کے وقت انگلیاں نارمل طریقے پر رکھیں-  ⏳سینے پر ہاتھ باندھنا⏳ 📌دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر اس طرح رکھنا چاہئیےکہ دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ کی ہتھیلی کی پُشت ،جوڑ اور کلائی پر آ جائے اور دونوں کو سینے پر باندھا جائے تاکہ تمام روایات پر عمل ہو سکے-  ⏳عورتوں اور مردوں کی نماز میں کوئی فرق نہیں⏳ 📌رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا:(مفہوم)"نماز اُسی طرح...