بخاریؒ کا جنازہ بخاری کا بیٹا پڑھائے گا
خاریؒ کا جنازہ بخاری کا بیٹا پڑھائے گا امیرشریعت سید عطاءاللہ_شاہ_بخاریؒ کا جب آخری وقت تھا تو فرمایا مجھے اٹھا کر بٹھاؤ سہارا دے کر بٹھایا گیا تو فرمایا میں نے ساری وصیتیں تو کردی ہے لیکن ایک معذرت کرتا ہوں وہ جب آئیں تو انسے بھی معزرت کرنا میرے جنازے پر احمد علی لاہوریؒ جیسا ولی اللہ ہوگا مولانا حماداللہ ہالیجویؒ جیسا بزرگ ہوگا حدیث کا حافظ عبداللہ درخواستیؒ ہوگا مرد مجاہد مفتی محمودؒ ہوگا لیکن میرا جنازہ میرا بی ابومعاویہ_ابوزرشاہ_بخاریؒ پڑھائے گا وہ بیٹا جو تہجد میں دس پارے قران کے پڑھتا تھا ملتان کے پرانے بزرگ فرماتے ہیں کہ جب بخاریؒ کا جنازہ اٹھا تو 4 لاکھ افراد نے شرکت کی انسان تو انسان پتا لگتا تھا کہ پرندے بھی روپڑے درخت جانور بھی روپڑے ہیں ملتان کے پرانے بزرگ فرماتے ہیں کہ جب بخاریؒ کا جنازہ اٹھا تو 4 لاکھ افراد نے شرکت کی انسان تو انسان پتا لگتا تھا کہ پرندے بھی روپڑے درخت جانور بھی روپڑے ہیں اللہ بخاریؒ کی قبر پر رحمتیں نازل فرمائے.