پاکستان میں بلدیاتی انتخابات آنے والے ھے ۔
بلدیاتی انتخابات ایک سیاست دان ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں/ 1000 روپئے پکڑاتے ہوئے کہا. "بابا جی. اس بار ووٹ مجھے دیں! " بابا جی نے کہا ' بیٹا مجھے پیسے نہیں چاہیئے. پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو! سیاست دان کو ووٹ چاہیئے تھا. وہ گدھا خریدنے نکلا ! مگر کہی بھی. /000۔20 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا! تو واپس آکر بابا جی سے بولا ' مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا ! کم سے کم /000۔20 کا گدھا ہے اس لیئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر /1000 دے سکتا ھوں ! بابا جی نے کہا. "بیٹا اور شرمندہ نا کرو ! " "تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ہے جب گدھا / 000۔20 سے کم میں نہیں بکا تو میں /1000 میں کیسے بک سکتا ھوں ؟؟؟؟؟؟ جاگ اپنی قیمت پہچان