Posts

Showing posts from February 15, 2023

*کبھی مُنافقت چھوڑ کر آنا. *تمہیں مُخالفت کرنا سکھائیں گے

Image
*کبھی مُنافقت چھوڑ کر آنا*💯 *تمہیں مُخالفت کرنا سکھائیں  دیکھا کتاب عشق کے اوراق کھول کر  اول بھی تیرا نام تھا، آخر بھی تیرا نام.  🥀کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش" 🥀"کبھی  ذرا سی بات پہ انسان بکھر جاتا ہے"... ,______________________________________ اک جیسی لگتی ہیں چوڑیاں بھی اور لڑکیاں بھی ہنستی ہیں کھنکتی ہیں چوڑیاں بھی،لڑکیاں بھی نازک انتہا کی۔۔۔۔ اک ذرا سی ٹھیس سے ٹوٹ کر بکھرتی ہیں۔۔چوڑیاں بھی،لڑکیاں بھی ان کو توڑنے والوں کو احساس تک نہیں ہوتا بکھر کر کب سنبھلتی ہیں۔۔چوڑیاں بھی لڑکیاں بھی اپنے دکھ کو اپنے اندر رکھ کر بھول جاتی ہیں باہر سے چمکتی ہیں چوڑیاں بھی۔۔لڑکیاں بھی جوزخم دل پر کھائے۔۔وہ ٹوٹ جاتی ہیں پھر ٹوٹ کے بکھر جاتی ہیں۔۔۔ یہ چوڑیاں بھی۔۔لڑکیاں بھی خدائے پاک میں تیری رضا پہ راضی ہوں   مگر یہ ماؤں کا جانا سمجھ سے باہر ہے جس کے ہونٹوں پہ ہے سناٹا کبھی غور تو کر اس کی آنکھوں میں شکایت بھی تو ہو سکتی ہے❤ پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئی یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے تمہاری یاد بھی مُحسن ، کسی مُفلس کی پُونجی ھے جِسے ھم پاس رکھتے ...

تم ہو اک چین سے ہنستے ہوئے منظر کی طرح میں ہوں بے چین بِلکتے ہوئے اشکوں جیسا 

Image
بزم عدو میں صورت پروانہ دل مرا گو رشک سے جلا تیرے قربان تو گیا داغ دہلوی ریختے کے اک تم ہی استاد نہیں ہو غالب سنا ہے کہ پہلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا مرزا اسداللہ خاں غالب) ماں کی آغوش سے، مٹی میں اتر جانے تک اتنے آلام ہیں دنیا میں کہ جی جانتا ہے اسامہ خالد ‏صوفی تجھے خبر ہی__ نہیں رازِ عشق کی آنا ہمارے پاس کبھی __ہـــــــــم بتائیں گے ہــم  خـود  بتائیں  گے  تمہیں  اپنی بـرائیاں وہ  اس  لئے کہ  لوگ  _تمہیں کــم بتائیں گے تیرے ہونٹوں پہ تبسُم کی وہ ہلکی سی لکیر میرے تخّیل میں رہ رہ کے جھلک اٹھتی ہے یوں اچانک تیرے عارض کا خیال آتا ہے جیسے ظُلمت میں کوٸی شمع بھڑک اٹھتی ہے - ساحر لدھیانوی تم ہو اک چین سے ہنستے ہوئے منظر کی طرح میں ہوں بے چین بِلکتے ہوئے اشکوں جیسا  جناب کمال شاہ حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی🥀 ایک ہی حادثہ تو ہے، اور وہ یہ کہ آج تک بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی✨ بعد بھی تیرے جانِ جاں، دل میں رہا عجب سماں یاد رہی تیری یہاں، پھر تیری یاد بھی گئی🥀 اُس کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ...