Posts

Showing posts from March 17, 2023

 روزانہ آن لائن فراڈ کی لسٹ ...ان  سے بچ کے رہیں

Image
💥 روزمرہ کہ آن لائن فراڈ کی لسٹ ...ان  سے بچ کے رہیں ...  ⭕ جیز کیش - ایزی پیسہ _____________________________ آپ کو کال آئے گی کہ ہماری سروس کیسے چل رہے   ہے ،  آپ کا اکاؤنٹ ویری فائی کرنا ہے ایک میسج آئے گا کوڈ بتائیں _____________________________ یا کال آئے گی ، آگے سے لڑکا رو رہا ہوگا کہ   چاچو میں فلاں جگہ پیسے بھیج رہا تھا ، آپ کو چلے آئے ، پلزز کوڈ آئے گا وہ بتا دیں تاکہ پیسے واپس آ سکیں  _____________________________ ⭕ بنک اکاؤنٹ کال آئے گی کہ آفس سے بات کر رہا ہوں اکاؤنٹ ویری فائی کرنا ہے ، اے ٹی ایم کارڈ کے نمبر ، اسکی ڈیٹ اور ڈیٹیل بتائیں ۔ اگر آپ نہیں بتائیں گے تو وہ آپ ڈرائیں گے کہ آپ کا اکاؤنٹ غیر قانونی استعمال ہوا ہے ، ویریفائی کرائیں وگرنہ کارڈ بلاک ہونے کے ساتھ کاروائی ہوگی _____________________________ ⭕ قریبی کی کال زیادہ تر بڑی عمر کے لوگوں کو کال آتی ہے  کسی رشتہ دار کا نام لے کر کہتے ہیں کہ مجھے پولیس پکڑ گئی یا میرے فلاں شہر گیا میرے پیسے گِر گئے ہیں یا بیرونِ ملک آپ کا کوئی رشتہ دار بن کر کال کرے گا کوئی  اور بہا...

لڑکی pic نہ دے تو فیک ID لڑکی voice msg نہ کرے تو فیک ID

Image
لڑکی pic نہ دے تو فیک ID لڑکی voice msg نہ کرے تو فیک ID لڑکی call پہ بات نہ کرے تو فیک لڑکی نمبر نہ دے تو فیک لڑکی پِک دے دے تو 2،3 اور دیکھاؤ ابھی سیلفی لے کے یہ آپ نہیں ہو، 2،3 پِک لینے کے بعد ذرا اسٹائل چینج کر کے پِک سینڈ کرو، پھر ذرا _#Voice_msg__ سینڈ کرو میرا نام لے کے_ وائس_میسج_ کے بعد آپ کی آواز بہت پیاری ہے،_ پھر تھوڑی دیر بعد voice کسی کی بھی ہو سکتی ہے  ذرا کال پہ بات کرو ابھی پتہ چل جائے گا، جب لڑکی کال پہ بات کر لے تو آپ ویڈیو پہ بات کرو. کیونکہ ہو سکتا ہے آپ نے پک فیک بھیجی ہو، ویڈیو کال پہ بات ہو گی تو ویڈیو ریکارڈ پہ لگی ہوتی ہے، پھر لڑکی سے ملنے کے لیے بولا جاۓ گا،  لڑکی نہ ملے تو بلیک میلنگ شروع 👈 یہ سب حقیقت اور سچ ہے پاکستان میں ایسے ہزاروں اسکینڈل نیٹ پہ اپلوڈ ہو چکے ہیں لہذا، سوشل میڈیا استعمال کرنےوالی تمام خواتین سے میری گزارش ھے  کہ اس طرح کے نوسربازوں سے محتاط رہیں،  کیونکہ انسان کےپاس اپنی عزت سے بڑھ کر کوئی سرمایہ نہیں،  آپ کے باپ بھائیوں کا وقار آپ کے کردار کا محتاج۔۔۔💯 پھسلا تو میاں! طے ہے کہ غرقاب تو ہو گا آنکھوں میں سمندر نہ ...

ابراہام لنکن کا اپنے بیٹے کے استاد کے نام خط آج سے میرا بیٹا سکول شروع کر رہا ہے

Image
ابراہام لنکن کا اپنے بیٹے کے استاد کے نام خط آج سے میرا بیٹا سکول شروع کر رہا ہے۔کچھ عرصہ تک یہ اس کے لیے معمول سے ہٹ کر اور نیا کام رہے گا اور مجھے امید ہے کہ آپ اس کے ساتھ نرم مزاجی برتیں گے۔ یہ اس کے لیے ایک مہم کی طرح ہے جو اسے تمام براعظموں سے روشناس کروا دے گی۔یہ ایڈونچر اس کے لیے ہر طرح کی جنگ، المیے اور امن سے بڑھ کر ہے اور اسے پورا کرنے کی خاطر یقین اور ہمت کے ساتھ ساتھ محبت کی بھی ضرورت رہے گی۔ استاد محترم ! آپ اس کا ہاتھ تھام کر بڑے پیار سے اسے وہ سب بتایے گا جو اس کو سیکھنا ہے۔ اس کو یہ پڑھایے گا کہ ہر دشمن کے بدلے ایک دوست بھی ہوا کرتا ہے۔اسے یہ بھی جاننا ہے کہ سارے آدمی سچے اور امانتدار نہیں ہوتے لیکن اسے آپ یہ بھی بتایے کہ ہر مجرم کے عوض ایک ہیرو موجود رہتا ہے اور ہر ضمیر فروش سیاست دان کے سامنے ایک سچا لیڈر ضرور موجود ہوتا ہے۔ اسے سکھانا کہ محنت کر کے کمائے ہوئے دس سینٹ مفت کے ایک ڈالر سے زیادہ قیمتی ہیں، اور امتحان میں نقل کرنے سے فیل ہونا زیادہ باعزت ہے۔ اسے یہ بھی سکھایے گا کہ کھلے دل سے ہار کیسے قبول کرتے ہیں اور جیت کر اپنی خوشی کیسے مناتے ہیں ؟ اسے یہ سبق بھی پڑھا...

شمشیرِ بے نیام حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ

Image
 شمشیرِ بے نیام   💖 حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ*💫 ہرمز کی پیش قدمی بہت تیز تھی۔مارچ ۶۳۳ء کاتیسرا ہفتہ تھا جب خالدؓ نے یمامہ سے دس ہزار فوج لے کر کوچ کیا تھا ۔یہ محرم ۱۲ ھ کا مہینہ تھا۔ان کی پیش قدمی بھی بہت تیز تھی۔ہرمز اپنی فوج کے ساتھ اپنی سرحد سے بہت دور کاظمہ کے مقام پر پہنچ گیا اور فوج کو وہیں خیمہ زن کر دیا۔یہ مقام یمامہ اور اُبلہ کے راستے میں پڑتا تھا۔ہرمز کو معلوم نہیں تھا کہ اس کی پیش قدمی کو دیکھنے والے موجود ہیں۔خالدؓ ابھی کاظمہ سے دور تھے کہ انہیں عراق کی سمت سے آتے ہوئے دو شتر سوار ملے۔انہوں نے خالدؓ کو بتایا کہ زرتشتوں کی فوج کاظمہ میں خیمہ زن ہے۔خالدؓ نے وہیں سے رستہ بدل دیا۔یہ شتر سوار مثنیٰ کے بھیجے ہوئے تھے۔انہوں نے خالد ؓکو یہ بھی بتایا کہ وہ حفیر کے مقام تک اس طرح پہنچ جائے کہ زرتشتوں کی فوج کے ساتھ اس کی ٹکر نہ ہو۔شتر سواروں نے خالد ؓکو ایک خوشخبری یہ سنائی کہ ان کیلئے آٹھ ہزار نفری کی فوج تیار ہے۔یہ فوج اس طرح تیار ہوئی تھی کہ مثنیٰ بن حارثہ ،مذعور بن عدی ،ہرملہ اور سُلمہ نے دو دو ہزار لڑنے والے جوان اکھٹے کر لئے تھے ۔اس طرح خالدؓ کی فوج کی تعداد اٹھ...