Posts

Showing posts from February 14, 2023

 استاد نے انگریز سے پوچھا  اپ ٹوتھ برش کتنا عرصہ بعد بدلتے ہیں   انگریز بولا دو مہینے بعد 

Image
انگریز چینی اور پاکستانی ایک ہی اسکول میں پڑھتے تھے Just for fun 😊   استاد نے انگریز سے پوچھا  اپ ٹوتھ برش کتنا عرصہ بعد بدلتے ہیں   انگریز بولا دو مہینے بعد  استاد نے چینی لڑکے سے پوچھا  اپ ٹوتھ برش کتنا عرصہ بعد بدلتے ہیں   چینی بولا سر جی ایک مہینہ بعد استاد نے پاکستانی لڑکے سے پوچھا  اپ ٹوتھ برش کتنا عرصہ بعد بدلتے ہیں فدا بولا  ہم برش سے چھ مہینے دانت صاف کرتے ہیں  جب تھوڑا پرانا ہو جائے تو پھر سر کے بالوں کو کلر کرنے کے لئے اس کا استمال کرتے ہیں  جب تھوڑا اور پرانا ہو جائے تو سلائی والی مشین کی صفائی کے لئے رکھ لیتے ہیں اور اس سے کچرا صاف کرتے ہیں  پھر جب برش کے بال ختم ہو جاتے ہیں  برش گنجا ہو جاتا ہے 😂 تو پھر اس میں سوراخ کر کہ اس سے شلوار میں ناڑا ڈالنے کا کام لیتے ہیں 😂😂😂     اس پر استاد نے حیرانگی سے کہا    اپ  پاکستانی عوام پھر بھی آئی ایم ایف کے قرضدار ہیں  اس قدر ذہانت اور اعلی سوچ کے باوجود بھی ؟؟؟