کیا آپ جانتے ھیں کہ ضلع محسودستان(سابقہ جنوبی وزیرستان) کے تحصیل لدھا وادی بدر
دنیا کا سب سے مہنگا مشروم(کاستورائی) اور کھانے کی اشیاء(6لاکھ روپے فی کلو) محسودستان کے مشہور "وادی بدر" میں Black Perigord truffle (Tuber melanosporum) کیا آپ جانتے ھیں کہ ضلع محسودستان(سابقہ جنوبی وزیرستان) کے تحصیل لدھا وادی بدر میں دنیا کا سب سے مہنگا، مشہور اور تیز مہک والا اور مزیدار ٹرفل مشروم پایا جاتا ھے ٹرفل کی دو قسمیں ہیں سیاہ اور سفید لیکن سفید ٹرفل کی دنیا میں چرچے نہیں ھے سائز 15 سنٹی مٹر اور وزن 100 سے 500 گرام زمین میں 15 سے 20 سینٹی میٹر کی گہرائی میں اگتا ہے۔ مشروم کی اس قسم کو ایک تیز مہک اور گوشت دار ذائقہ سے ممتاز کیا جاتا ہے جو دور سے بھی مشروم کے ذائقے سے مشابہت نہیں رکھتا، ٹرفل مشروم بیجوں کے ذریعے پھیلائی جاتی ھیں عام مشروم مثلآ ہوا،پانی کے ذرائعے پھیلتے ھیں لیکن ٹرفل مشروم اس معاملے میں بلکل مختلف ھیں کیونکہ اسکے بیج زمین کے اندر ھوتے ھیں تو ہوا یا پانی کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری پہنچنا بلکل ممکن نہیں ھے اور یہ جانوروں کے ذریعے پھیلتے ھیں جب زمین کے اندر جانوروں کی خوراک بن جاتی ھےجو انہیں کھودتے ہیں۔مثلآ خنزیر ٹرفل مشروم.چند مخصوص...