Posts

Showing posts from June 11, 2020

کب تک عورتوں کا الٹرا ساونڈ اور ای سی جی میل ڈاکٹرز کرینگے

Image
کب تک عورتوں کا الٹرا ساونڈ اور ای سی جی میل ڈاکٹرز کرینگے؟ سب نے دیکھا ھو گا کہ آجکل آپ کسی میل ڈاکٹر کے پاس فی میل مریض لے کر جاتے ھو اور جب ڈاکٹر اپکو الٹرا ساونڈ لکھ دیتا ہے.۔ تو یا تو وہ ڈاکٹر خود آکر فی میل مریض کا الٹرا ساونڈ شروع کر دیتا ہے یا اسکا کوئی دوسرا میل سٹاف مریض کا الٹرا ساونڈ کرتا ہے۔  اور اکثر تو یہ بھی کہہ دیتا ہے کہ جو مریض کیساتھ ھو وہ باھر ہی کھڑے رھو، ھماری تو یہ مجبوری ھوتی ہے کہ ایک تو ھمارے پاس مریض ھوتا ہے اور یہ فکر ھوتی ہے.  کہ یہ جلدی صخت یاب ھو جائے اور دوسری بات یہ ہے کہ ادھر اگر ھم یہ کہے کہ الٹرا ساونڈ فی میل کیوں نہیں کرتی تو ڈاکٹرز کے رویے اور لہجہ کا تو پھر سب کو میرے خیال میں پتہ ہے میں کسی ڈاکٹر کے خلاف نہیں ھو میں نے  ھمیشہ ڈاکٹرز کو عزت دی ہے اور ائندہ بھی دونگا لیکن یہ جو کسی فی میل مریض کا کسی میل ڈاکٹر سے الٹرا ساونڈ یا ای سی جی کرنا یہ طریقہ بہت غلط ہے میں نے تو کہا کہ مریض والے تو کچھ نہیں کہتے وہ تو مجبور ھوتے ہے کیونکہ انکے پاس بیمار ھوتا ہے کب تک ایسا چلے گا کب تک مرد ڈاکٹرز ،عورتوں کا الٹرا ساونڈ اور ای سی ج...