Posts

Showing posts from January 9, 2023

اتراکھنڈ بھارت کے گریش چندر نامی ایک شخص کا کہنا ہے کہ میرے بچوں کو مرغی پالنے کا شوق تھا

Image
آپ سوچ رہے ہوں گے میں کوئی نئی خبر بتانے آیا ہوں ،، بتانی تو نہیں تھی لیکن سوچا جس طرح ماضی میں آپ کو انوکھی انوکھی خبریں دیتا آیا ہوں یہ بھی بتادوں۔۔۔۔۔۔ اتراکھنڈ بھارت کے گریش چندر نامی ایک شخص کا کہنا ہے کہ میرے بچوں کو مرغی پالنے کا شوق تھا تو وہ کہیں سے دو چوزے لے کر آئے اور  کافی محبت سے ان کو پالا ،، ان کی خوراک کا خاص خیال رکھا۔۔۔ گزشتہ اتوار یعنی 25 دسمبر کو ایک ہی دن ہماری مرغی نے پانچ انڈے دیے ہم حیران رہ گئے لیکن جب شام ہوئی . تو سب مزید حیران ہوئے کیونکہ مرغی نے 10 ،، 10 منٹ کے وقفے سے پندرہ انڈے دیے اور رات 10 بجے تک مرغی نے 31 انڈے دے ڈالے ،، ہم نے ڈاکٹر کو دکھایا لیکن اس نے کہا مرغی کو کوئی مسئلہ نہیں وہ بلکل صحت مند ہے۔۔۔۔ گریش چندر کا کہنا ہے کہ مرغی ایک دن میں 200 گرام مونگ پھلی کھاجاتی ہے اور مونگ پھلی کے ساتھ ساتھ لہسن بھی اس کی خوراک  میں شامل ہے۔۔۔ ویکھو جناب مونگ پھلی تے لہسن دا کمال 😳😳😳😳😳  ایک دن وچ اکتیس انڈے۔۔۔۔۔۔🧐🧐🧐🧐🧐 جن کی مرغیاں انڈے نہیں دیتیں وہ بھی یہ طریقہ آزمائیں اور انڈے بیچ کر منافع آدھا آدھا🥰🥰🥰🥰لیکن اگر مرغی کو نقصان ہوا...