Posts

Showing posts from December 14, 2022

_*شوہر بھی بیوی کی توجہ چاہتا ہے*_  *🌹غصہ مرد کی فطرت میں شامل ہے۔۔* *شوہر بھی بیوی کی توجہ چاہتا ہے اسکا بھی دل کرتا ہے کہ جب میں کام سے آؤں تو میری بیوی تیار هو.

Image
_*شوہر بھی بیوی کی توجہ چاہتا ہے*_  غصہ مرد کی فطرت میں شامل ہے۔۔* *شوہر بھی بیوی کی توجہ چاہتا ہے اسکا بھی دل کرتا ہے کہ جب میں کام سے آؤں تو میری بیوی تیار ہوئے چہرے پر مسکان سجائے میرا انتظار کر رہی ہو میں اسے دیکھوں اور میری تھکن اتر جائے میرے چہرے پر مسکراہٹ آجائے لیکن ہمارے معاشرے کے اکثر گھروں میں معاملہ اسکے بالکل برعکس ہے شوہر دن بھر کام سے تھکا ہارا گھر پہنچتا ہے. تو بیوی صبح والا منہ بکھرے بال بوسیدہ لباس پہنے شوہر کے سامنے چلی جاتی ہے وہ شوہر کی مسکراہٹ والی امید مایوسی میں بدل جاتی ہے پھر بیوی شوہر کے سامنے پورے دن کے چٹھے کہانیاں کھول کر بیٹھ جاتی ہے کہ آج آپ کی امی نے یہ کہا آپ کی بہن نے ایسا کیا مجھے فلاں چیز کی ضرورت ہے مجھے فلاں جگہ جانا ہے.  موٹر خراب ہوگئی استری جل گئی وغیرہ وغیرہ یعنی شوہر کے آتے ہی شکایتی یا فرمائشی پروگرام شروع ہوجاتے ہیں اور بیوی کے اسی رویہ کو دیکھ کر شوہر آہستہ آہستہ بدظن ہونا شروع ہوجاتا ہے۔۔۔ *اب چند خواتین کے ذہن میں آئے گا کہ شاید میں غلط بات کر رہی ہوں۔ *  *آخر بیوی اپنی شکایات شوہر سے نا کرے تو پھر کس سے کرے؟۔۔* *بالکل شوہر...

آج کل آم کے پودوں کی چھتری کے نیچے زمین کا لیول کچھ اُونچا کر کے پودوں کو صحت مند رکھا جانے کا رجحان اپنے عروج پر ہے۔

Image
#آم_کے_پودوں_کے_ریز_بیڈز_بارے_بنیادی_معلومات آج کل آم کے پودوں کی چھتری کے نیچے زمین کا لیول کچھ اُونچا کر کے پودوں کو صحت مند رکھا جانے کا رجحان اپنے عروج پر ہے۔ یہ ایک بہت ہی کارآمد طریقہ کار ہے۔ اس سے نہ صرف پودے صحت مند رہتے ہیں بلکہ بہت تیزی سے پروان چڑھتے ہیں۔ اس طریقہ کار کے متعلق بہت سے دوستوں کو بنیادی معلومات درکار تھیں اور ذہن میں بہت سے سوالات بھی گردش کرتے ہیں جن کا جواب دینے کی کوشش اس پوسٹ میں کی گئی ہے۔  #ریز_بیڈز_سے_پودے_کیسے_خوشحال_رہ_پاتے_ہیں؟ ہم سب لوگوں نے اس بات کو نوٹ کیا ہوگا کہ وہ مٹی جو زمین پر ڈھیر کی شکل میں ہو  ساتھ والی مٹی سے جو زمین کے لیول کے برابر ہو قدرے بھُربھری اور نرم ہوتی ہے۔ (بشرطیکہ بہت بڑا ڈھیر نہ ہو) اسی طرح جب ہم آم کے پودوں کے نیچے زمین کا لیول کچھ اونچا کرتے ہیں  وہ جگہ بھی نرم اور ہوا دار بن جاتی ہے۔  دوسری طرف ہم جانتے ہیں کہ پودے اپنی خوراک اور پانی زمین سے اُسی وقت لے پاتے ہیں جب زمین وتر حالت میں ہو۔  جب ایسے باغ میں ہم آبپاشی کرتے ہیں جہاں پودوں کی چھتری کے نیچے زمین کا لیول نیچے ہو(ہمارے آم کے باغات میں عام طو...