Posts

Showing posts from November 16, 2020

پیرس ائیر شو میں بھارتی جنگی طیارے رافیل نے 188کلو میٹر تک اُلٹی پرواز کرکے ریکارڈ بنایا

Image
پیرس ائیر شو میں بھارتی جنگی طیارے رافیل نے 188کلو میٹر تک اُلٹی پرواز کرکے ریکارڈ بنایا جس پر بھارتی میڈیا نے آسمان سر پر اُٹھا لیا اور پاکستان ائیرفورس کو چیلنج کرنا شروع کردیا .لیکن بھارت کی ایک بار پھر قسمت خراب تھی کیوں کہ ائیر شو میں پاکستان فضائیہ کے شاہین نے بھارت کا یہ چیلینج قبول کیا اور بھارت کا یہ غرور بھی خاک میں ملا دیا۔ پاکستانی پائلٹ ونگ کمانڈرذیشان بریار نے جے ایف-17تھنڈر کو 229 کلومیٹر تک اُلٹا اُڑاکر ناقابل شکست ورلڈ ریکارڈ بنا کر بھارت کی بولتی بند کردی جس پر بھارتی میڈیا کو سانپ سونگھ گیا۔ یاد رہے سنگل (ایک انجن) انجن والے جہاز کی یہ سب سے خطرناک پرواز سمجھی جاتی ہے اور اتنی طویل پرواز کا آج تک کوئی ریکارڈ نہیں تھا جس پر بھارت نے اس کا فائدہ اُٹھانا چاہا لیکن ایک بار پھر پاکستانی شاہینوں نے بھارت ائیر فورس کی عزت کا جنازہ نکال دیا۔۔ سب مل کر نعرہ لگائیں اور پاکستان ائیرفورس کے شاہینوں کا حوصلہ بڑھانےکےلئے سب پاکستانی زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ ونگ کمانڈر ذیشان بریار کو پاکستانی قوم کا محبتوں بھرا سلام۔۔ 🇵🇰🇵🇰پاکستان زندہ باد۔۔🇵🇰🇵🇰