Posts

Showing posts from September 29, 2020

مخصوص نشستیں یا پارلیمانی عیاشی؟ ‏

Image
مخصوص نشستیں یا  پارلیمانی عیاشی؟    ویسے عورت مرد برابر ہیں تو پھر  یہ پارلیمانی بازارِ حسن کس لیے؟   یہ مخصوص نشستیں ختم ہونی چاہئیں۔ یہ مخصوص نشستوں پر خوبصورت نوجوان لڑکیوں کو کیوں منتخب کرتے ہیں؟   کیا مختلف شعبوں میں قابل ترین خواتین اساتذہ اور افسران کی کمی ہے؟   تاریخ گواہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ پارلیمان کو  سیاسی شادی ہال بنا دیا گیا ہے۔  اربوں کے حق مہر کسی نہ کسی طرح قومی خزانے سے ادا ہوتے ہیں۔  ان حسین لڑکیوں کا حلقہ انتخاب پارٹی لیڈر کا دل ہوتا ہے ۔۔ اور بس !  اور ان کو ووٹ پارٹی کی ایگزیکٹو کمیٹی دیتی ہو گی۔  اور اس حلقہ انتخاب میں  پارلیمانی قابلیت کی بجائے "حسینانی قابلیت " درکار ہوتی ہے۔  لعنت ایسی  جمہوریت اور ایسے پارلیمانی نظام پر۔۔۔  کیونکہ آخر کار یہ مخصوص نشستوں والی خواتین "تن - ظیم سازی" کے عمل میں مشغول ہو جاتی ہیں۔  میں  نے سب پارٹیوں کی مخصوص نشتوں پر خواتین کی تقریریں سُن رکھی ہیں۔  ان کا اہم کام  لگائی بجھائی کرنا ، خواتین ہو کر مردوں کی بے عز...