Posts

Showing posts from January 24, 2023

                *👌 والدین ضرور مطالعہ کریں* اپنے بچوں کو *طعنہ* نہ دیں. اپنے بچوں کو *ذلیل* نہ کریں. اپنے بچوں کو *ماریں* نہیں.

Image
*❤️ ♦️ بچوں سے محبت کریں ♦️❤️* *⚠️ بچوں کو اپنا دشمن مت بنائیں                  *👌 والدین ضرور مطالعہ کریں* ❌ اپنے بچوں کو *طعنہ* نہ دیں. ❌ اپنے بچوں کو *ذلیل* نہ کریں. ❌ اپنے بچوں کو *ماریں* نہیں. ⚖️ ان کا احترام کریں ان کی بھی *عزت نفس* ہے ..جیسے آپ کی.. 👎🏻  *کچن کی گرمی میں جل کر.*.. 👎🏻 *گھر کے کاموں سے  تھک ہار کر*... 👎🏻 *آپ اپنے بچے کو ماریں*... ⁉️  *اس سے آپ کو  کیسے سکون ملے گا* ...؟ ♾️  *جیسے آپ کے شوہر باہر کی گرمی میں جل کر، باس سے ڈانٹ کھا کر* ... ⁉️ *آپ کو ماریں تو ان کو کیسے سکون ملے گا*؟ ⁉️ یہ کون سا *سکون* پانے کا طریقہ ہے؟؟؟  ⁉️ یہ کونسا *تھکن اتارنے* کا طریقہ ہے؟؟؟ *مار کھا کر۔۔۔طعنے سن کر*۔۔۔  ❤‍🔥 *آپ کی باتوں سے ذلیل ہو کر۔۔۔ بچہ ضدی ہو جائے گا* ۔۔۔ ❤‍🔥 *بدتمیز* ہو جائے گا ۔۔۔یا۔۔۔ اس معاشرے کا .... ایک *ناکارہ شخص* بن جائے گا ۔ ⁉️ *کیا آپ اپنی اولاد کو اس زمین پر بوجھ بنانا چاہتی ہیں*؟؟؟ 💔 مار کر اپنے بچے کو *اذیت* دے کر... 💔 اس کو *احساس کمتری کا شکار* بنا کر ... ⁉️ کیا آپ *سک...