Posts

Showing posts from October 29, 2020

مئی 1999 میں بھارت کا ایک پائلٹ فلائٹ لیفٹیننٹ نچیکتا پکڑا گیا تھا

Image
مئی 1999 میں بھارت کا ایک پائلٹ فلائٹ لیفٹیننٹ نچیکتا پکڑا گیا تھا جو نواز شریف نامی غدار نے فوراً بھارت کو واپس کر دیا اس وقت کس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟ بھارتی وزیراعظم اے کے گجرال کو کشمیری مجاہدین کی رپورٹ دی گئی اس وقت کس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟ بھارتی دہشتگرد کلبھوشن یادو کا کیس عالمی عدالتِ انصاف میں پہنچانے کے لیے بھارت کی مدد کرتے وقت کس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں. پاکستانی دفترِخارجہ کو بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی کے خلاف بات کرنے سے منع کرتے وقت کس بےحیاء کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟ مودی کی حلف برداری کی تقریب میں جاتے وقت بھارت میں کشمیری رہنماؤں سے ملاقات سے انکار کی کیا وجہ تھی کس کے ڈر سے ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟ عالمی فورم پہ کشمیر کا نام لیتے اور بھارتی دہشتگردی سے متعلق بات کرتے کس کی ٹانگیں کانپتی رہی تھیں؟ پاکستان کی کارگل میں جیتی ہوئی جنگ پہ پیچھے ہٹنے والا بزدل وزیراعظم کون تھا کس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں؟ ایک شخص نے بھارتیوں کے سامنے دو قومی نظریہ رد کر دیا اس بدبخت کی ٹانگیں کس سے کانپ رہی تھیں؟ ایک بدبخت نے کہا تھا کہ بھارتی جسے پوجتے ہیں ہم بھی اسی کو پوج...