زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاھوں گا
یوں تو میں ضبط کا قائل ہو مگر دُکھ ہے بڑا میں نے اِس ہجر میں رونا نہیں مر جانا ہے اور اس قدر بوجھ ہے نیندوں کا میری آنکھوں پر میں نے تھک ہار کر سونا نہیں مر جانا ہے : ہم اخری سانس تک یار تیرے ہی ہیں دل پر سارے اختیار تیرے ہی ہیں ... تم آؤ تو نیند نہیں آتی ہے نیند آجائے تو سارے خواب تیرے ہی ہیں !!!🖤🥀 زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ھیں میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاھوں گا تو ملا ھے تو یہ احساس ھوا ھے مجھ کو یہ میری عمر محبت کے لیے تھوڑی ھے اک ذرا سا غمِ دوراں کا بھی حق ھے جس پر میں نے وہ سانس بھی تیرے لیے رکھ چھوڑی ھے تجھ پہ ھو جاؤں گا قربان تجھے چاھوں گا میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاھوں گا اپنے جذبات میں نغمات رچانے کے لئے میں نے دھڑکن کی طرح دل میں بسایا ھے تجھے میں تصور بھی جدائی کا بھلا کیسے کروں میں نے قسمت کی لکیروںسے چرایا ھے تجھے پیار کا بن کے نگہبان تجھے چاھوں گا میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاھوں گا تیری ھر چاپ سے جلتے ھیں خیالوں میں چراغ جب بھی تُو آئے جگاتا ھوا جادو آئے تجھ کو چُھو لوں تو پھر اے جانِ تمنا مجھ کو دیر تک اپنے بدن سے تری خوشبو آئے تو بہاروں ک...