Posts

Showing posts from May 31, 2020

‎منگنی اور ہلاکت "اس شخص کو اپنی غلطیوں کا احساس پہلی رات ہی ہوجاۓ گا۔

Image
" منگنی اور ہلاکت " اس شخص کو اپنی غلطیوں کا احساس پہلی رات ہی ہوجاۓ گا۔ جب وہ کمرے میں جاۓ گا تو اسکی بیوی اس سے  بلکل نہیں شرماۓ گی، اس شوہر کو بیوی کی گھبراہٹ کا قطعی احساس نہیں ہوگا، دونوں خوش ضرور ہیں لیکن وہ خوشی جس سے انسان پھولے نہین سماتا وہ اس خوشی سے محروم ہوچکے ہیں، یہی نہیں آنے والی زندگی میں مذید خزاں کے موسم آنے ہیں کہ شوہر محسوس کرے گا۔  بیوی میری عزت نہیں کرتی میرا کہنا نہیں مانتی یہ صرف اپنی ہی چلاتی ہے دوسری طرف بیوی نے بھی برابر کا جواب رکھنا ہے کہ آپ شادی کے بعد بلکل بدل گئے ہو میں جس شخص سے باتیں کیا کرتی تھی وہ کوئی اور تھا جس سے شادی ہوئی وہ کوئی اور ہے، کہاں گئے آپ کے سارے وعدے ساری قسمیں، وہاں شوہر مردانگی کا مظاہرہ کرتا ہے کہ شادی کے بعد ذمہ داریاں آگئی ہیں تمام معاملات کو دیکھنا پڑتا ہے ۔ اور آئیں بائیں شائیں روزانہ نہیں تو ہفتے میں دو سے تین بار کی کہانی ضرور ہے۔یہ وہ لوگ ہیں جو منگنی کے بعد مسلسل اپنی منگیتر کے ساتھ رابطے مین رہتے تھے جنہوں نے اللہ کے احکامات اور رسول اللہﷺ کے فرمان کو سن کر عمل کرنے سے انکار کیا اور نہ انہوں نے دن دی...