منظور پشتین کون ہے haw is the manzoor pashtoon
#منظور_پشتین_کون؟؟ منظور پشتین ولد عبدل ودود قوم محسود گاؤں ریشوارہ جنوبی وزیرستان۔ منظور کے والد سکول ٹیچر تھے۔ منظور کے تین بھائی اور تین بہنیں ہیں۔ ایک بھائی فوت ہوچکا ہے۔ منظور نے ابتدائی تعلیم گاؤں میں حاصل کی اور گومل یونیورسٹی سے طب حیوانات میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ سادہ الفاظ میں ڈنگر ڈاکٹر۔ منظور پشتین کا ایک بھائ قاری محسن تحریک طالبان پاکستان کا سرگرم رکن رہا اور بدنام زمانہ خود کش بمبار تیار کرنے والے قاری حسین کے قریبی ساتھیوں میں سے ایک تھا۔ قاری محسن آج کل روپوش ہے۔ منظور پشتین خود بھی ٹی ٹی پی کے کافی قریب رہا ہے اور قاری حسین اور عظمت اللہ جیسے کمانڈروں کے ساتھ اس کے تعلقات تھے۔ غالباً اسی لیے "پشتون تحفظ موومنٹ" کی سپورٹ کا اعلان سب سے پہلے ٹی ٹی پی نے کیا تھا۔ پاک فوج کے آپریشنز کے بعد دہشت گرد تتر بتر ہوگئے اور منظور جیسے لوگ بھی خاموش ہوکر ایک کونے میں بیٹھ گئے۔ 2014 میں منظور نے پشتون تحفظ مومنٹ بنائی۔ مگر کسی کو علم نہ تھا۔ اسی عرصے میں اس کے سرخوں اور این ڈی ایس کے ساتھ رابطے بنے اور اس کی ساتھیوں کے ساتھ آزاد پشتونستان ...