Posts

Showing posts from February 15, 2020

شوباز شریف نے اس قوم کو خوشخبری دی

شوباز شریف نے اس قوم کو ایک خوشخبری سنائی کہ سی پیک کے تحت لاہور میں چین نے لاہوریوں کو ایک تحفہ دیا اور چین لاہوریوں کے لیئے اورنج ٹرین بنائے گا-اور میڈیا کے لفافوں نے اس کی خوب تشہیر کی یہ خبر 2015 میں اڑائی گئی اور چین نے اسی وقت اس کی تردید کردی لیکن ان لفافوں نے اس کو بالکل کوریج نہ دی اور تقریبا 2 سال بعد یعنی 2017 کے اینڈ میں جب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پی ٹی آئی کے لیڈران نے شور مچایا تو یہ لوگ اورنج ٹرین کے آفیشل ڈاکومینٹس میں سے کچھ چیزیں دینے کو تیار ہوئے جس میں یہ کلیئرلی لکھا تھا کہ یہ سی پیک کا حصہ نہیں ہے- صرف قوم کو ماموں بنانے کے لیئے یہ گیم ڈالی گئی اور اس کام میں لفافوں نے ان کا بھرپور ساتھ دیا- آج بھی کچھ اعلی پائے کے دانشوڑان اورنج ٹرین کو سی پیک کا حصہ سمجھتے ہیں- آب آتے ہیں اورنج ٹرین کی کاسٹ پر- اورنج ٹرین کا ٹوٹل خرچہ اس وقت تک جو آچکا ہے وہ 268 بلین روپے ہے- آپ اس ٹرین بنوانے والوں کی عقل کا اندازہ کریں کہ ٹوٹل 27 کلومیٹر کا ٹریک ہے جس میں 25.4 کلومیٹر اونچائی اور 1.72 کلومیٹر زیر زمین ٹریک ہے- اور اس 27 کلومیٹر کے ٹریک پر الحمد اللہ 26 سٹاپ بنایئں گے- ی...