Posts

Showing posts from December 23, 2022

*بیوی کو کن الفاظ کی ضرورت ہوتی ہے ۔

Image
*╥─────────────━❥❥❥❥❥🌹* _*☞ اچھی اچھی باتیں ☜*_ *╥─────────────━❥❥❥❥❥🌹 *بیوی کو کن الفاظ کی ضرورت ہوتی ہے :*  🔹️کھانا بہت اچھا بنا ہے  🔹️تم کتنی محنت کرتی ہو ہمارے لیے 🔹️تمھاری وجہ سے ہماری زندگی میں سکون ہے ، ترتیب ہے 🔹️یہ رنگ تم پر اچھا لگ رہا ہے ، پہنا کرو نا 🔹️تھک گئی ہو گی ، آرام کر لو ، میں کچھ دیر بچوں کو دیکھ لیتا ہوں  🔹️ہم دونوں واک کے لیے چلیں ؟ کچھ دیر اکٹھے واک کرتے ہوئے ساتھ اپنی باتیں کرتے ہیں   *شوہر کیا سننا چاہتے ہیں :*  🔹️آپ کتنی محنت کرتے ہیں ، ہم شکرگزار ہیں  🔹️میں نے آپ کی پسند کا کھانا بنایا یے  🔹️آپ نے وہ فیصلہ کیسا  بروقت کیا ، میں تو آپ کے بغیر ️معاملات ایسے مینیج کر ہی نہیں سکتی  🔹️جیسا آپ کہیں  🔹️فلاں کام کیسا پرفیکٹ کیا آپ نے  🔹️کبھی اپنی شاپنگ بھی کر لیا کریں ،  ہمیشہ ہم سب پر خرچ کرتے رہتے ہیں  🔹️آپ کے بغیر ہم کچھ بھی نہیں   *بچے کیا سننا چاہتے ہیں :*  🔹️ہمیں آپ سے بہت محبت یے ، آپ ہماری توانائی ہیں  🔹️کتنا اچھا کام کیا بے آپ نے ،  ویل ڈن 🔹️آپ بہ...