Posts

Showing posts from January 7, 2023

پرانے زمانے میں ایک گاؤں تھا جہاں کے کنویں پر ایک دن ایک عجیب سا واقعہ رونما ہوا۔

Image
*🌹 سبق آموز تحریر 🌹* *✨ خون کے رشتے!* ```پرانے زمانے میں ایک گاؤں تھا جہاں کے کنویں پر ایک دن ایک عجیب سا واقعہ رونما ہوا۔ ماجرا کچھ یوں تھا کہ جو ڈول بھی کنوئیں میں ڈالا جاتا پانی نکالنے کیلئے تو ڈول واپس نہ آتا تھا اور صرف رسی واپس آجاتی.  گاؤں کے سارے لوگ پریشان اور خوفزدہ تھے کہ اخر یہ ہو کیا رہا ہے اندر کوئی جن جنات ضرور ہے جو ایسا کر رہے ہیں. بالآخر یہ اعلان کیا گیا کہ جو بھی اس راز کا پتہ لگائے گا کہ یہ پانی کی ڈول واپس کیوں نہیں آتی تو اس شخص کو اس کام کا بھرپور انعام دیا جائے گا۔ ایک نوجوان نے کہا کہ مجھے انعام کی کوئی لالچ نہیں میں یہ کام گاؤں کے لوگوں کو اس مصیبت سے نکالنے کیلئے کر رہا ہوں اور اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر اس راز کا پتہ لگاوں گا مگر میری ایک شرط ہے اور وہ یہ کہ میں کنوئیں میں اسی صورت اتروں گا جب رسا پکڑنے والوں میں میرا بھائی بھی شامل ہو۔ گاؤں والوں نے اس کے بھائی کو جلدی جلدی بلا لیا. ڈول کو ایک بار پھر رسی سے باندھ دیا گیا اور اس نوجوان کو اس ڈول میں بٹھا کر ڈول کو کنوئیں میں اتارا گیا۔ جب وہ نوجوان کنوئیں میں اتر گیا تو اس نے دیکھا کہ کنوئیں میں ایک ...