Posts

Showing posts from March 19, 2021

یہ ہیں لیفٹنٹ کرنل افتحار سندھو کمانڈنگ آفیسر 61 پنجاب رجمنٹ

Image
یہ ہیں لیفٹنٹ کرنل افتحار سندھو کمانڈنگ آفیسر 61 پنجاب رجمنٹ  آپریشن ضرب عضب کے دوران وادی شوال میں اپنے حصے کی نیند پوری کرتے ہوئے  یہ تصویر ان ایوانوں میں لٹکانی چاہئے جہاں مادر وطن کو چیل اور کووۤں کی مانند نوچ کر کھانے والے  افواج پاکستان کے خلاف زہر اگلتے رہتے ہیں یہ تصویر ان ک ت و ں کے منہ پر تمانچا ہے جو دن رات موقع ملنے پر افواج پاکستان کے خلاف بھونکنا شروع کر دیتے ہیں  کرپٹ بدبودار اور غلیظ ترین لوگ ہمارے ایوانوں میں بیٹھ کر ہم پر حکمرانی کرتے رہے اور ہم بحثیت قوم اپنا فرض بھول چکے ہیں ہم تو عمران خان سے دشمنی میں اتنا آگے نکل چکے ہیں کے عمران خان کا  جب پی ڈی ایم جیسے نام نہاد اتحادی کچھ نہیں بگاڑ پاتے تو ہم افواج کے خلاف زہر اغلنے میں دشمن کا ہاتھ بٹاتے ہیں  ہمارے نظام عدل کے اہم عہدے پر بیٹھا ایک کرپٹ جج حرام کی کمائی کا حساب نہیں دے پاتا تو ہم عمران دشمنی میں اسے بھی ہیرو بنا کر پیش کرتے ہیں  ہمارے ہاں اسے بہادر اور دلیر شخص مانا جانے لگا ہے جو زیادہ کرپشن کرے اور قانون کے شکنجے میں نا آئے اور افواج پاکستان کے خلاف زہر اغلنا شر...