Posts

Showing posts from February 3, 2020

تصوف پر تنقید

تصوف پر تنقید ___________* دوست نے اعتراض کیا کہ آخر تمہاری تان تصوف ہی پر آکر  کیوں ٹوٹتی ہے ؟؟ آخر جب تعلیم میں تدریس میں ‘ فقہ میں ‘ قرآن فہمی میں ‘ حدیث فہمی میں نئے سے نئے علوم پیدا ہوئے انہیں قبول کیا گیا ,, بلکہ ان کا آغاز کرنے والوں کی تحسین کی گئی تو تصوف ہی پر آکر کیوں تان ٹوٹتی ہے کہ یہ الف سے لے کر ے تک قابل رد ہے اور اس کی سند نہیں۔ ائمہ امت نے دین کے مختلف شعبوں میں استنباط و اجتہادات کیے ہیں وہ اجتہادات امت نے بحیثیت مجموعی قبول کیے ہیں۔ . امت کے اس قبول عام کی وجہ سے اب ان اجتہادات کی نوعیت محض کسی ایک امام یا فقیہ کے اجتہاد کی نہیں رہ گئی ۔ بلکہ اب وہ اسلام کے مین فریم کا حصہ بن گئے ہیں۔ جواب:.! !مجھے اس کی وجہ یہ معلوم ہوتی ہے کہ تصوف میں مجاہدہ اور تزکیہ کے جو طریقہ متعارف کروائے گئے، وہ بدعات کے زمرے میں آتے ہیں اور پھر اس کے بعد تصوف میں الگ سے حلول، وحدت ا لوجود اور وحدت الشہود جیسے کفریہ و شرکیہ عقائد تک شامل کرلئے گئے اور پھر باقاعدہ انکا پرچار کیا گیا۔ امت میں بعد میں جس قدر خرابیاں پیدا ہوئی اور جس قدر بد عقیدگیاں در آئیں ان میں سے اکثریت کا ماخذ تصوف ہی...

یار کیلئے گھر سے لڑکی بھاگنے

(خدارا ضرور پڑھنا پلیز  لڑکی:   میں اب تمہارے بغیر نہیں رہ سکتی, پلیز اپنے گھر والوں ںسے کہو کہ میرے گھر رشتہ لے کر آئیں, لڑکا : ارے تم کیوں اتنی فکر کرتی ھو, چلو کوئی اور بات کرتے ھیں , ایسا کرو تم اپنی کوئی پیاری سی تصویریں بناکر بھیجو, لڑکی:  نہیں , کل بھیجوں گی,  لڑ کا:  میری جان تمہیں دیکھنے کو بہت من کررہا ہے, پلیز ایک.. لڑکی: اچھا بھیج رھی ھوں, پر دیکھ کے ڈیلیٹ کر دینا..  لڑکی اسے تصویر بھیج دیتی ھے   اب لڑکا کہنے لگا تھوڑی سی پیار بھری باتیں ویڈ یو میں ریکارڈ کر کے بھیجو نا سونی..   اب عورت ذات پیار کی بہت بھوکھی ہوتی ہےکوئی تھوڑا سا پیار سے بات کیا کر لے,عورت اسکے پیارمیں  پاگل ھوجاتی ھے... لڑکی نے وڈیو بنائی اور بھیج دی.. کچھ دن بعد پھر سے لڑکی نے شادی کی بات کی,  پہلے تو لڑکا ٹال مٹول کرنے لگا ..  پھر لڑکی نے کہا گھر میں بات تو کر کے دیکھو,  لڑکا نوٹنکی میں روتا ھوا کہ گھر میں میری بات کوئی مانتا ہی نہیں,اب تم ھی بتاؤ کہ کیا کروں ؟؟ لڑکی:  آنسوں بہاتے ھوئے,,, 😥😥  میں تمہارے بغیر مر جاؤں گی,,  لڑکا: ن...