Posts

Showing posts from April 4, 2020

ایی ایس آئی کا پرانا چیف کہا نظر آگیا ۔

Image
کیا_آپ_انہیں_جانتے_ھیں_  سادہ سا نظر آنے والا یہ انسان کون ھے  یہ وہ انسان ھے ، جس نے بوسینیا کے ھزاروں مسلمانوں کو نسل کشی سے بچایا ، اور بوسینیا میں در آنے والی سربین آرمی کو شکست دی،........ افغانستان میں روس کی شکست کے بعد متحرک مسلح گروھوں میں صلح کروا کر فتنے فساد کو ختم کروایا۔اتنے عظیم کام کرنے والا یہ شخص دنیا کی سب سے منظم خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا سابق سربراہ جنرل جاوید ناصر ھے ۔ وہ جاوید ناصر ، جس نے اپنی ساری زندگی اسلام اور پاکستان کے لیٸے وقف کر دی ،  اور پاک فوج اور آئی ایس آئی میں اسلام سے محبت کی ایک نئی روح پھونک دی ۔نواز شریف کے دوسرے دورِ حکومت میں امریکا کے شدید دباٶ پر ، جنرل جاوید ناصر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ بوسینیا کے مسلمانوں کی مدد کرنے کی پاداش میں ، امریکہ نے 2011ء میں جنرل جاوید ناصر کی حوالگی۔  کا مطالبہ بھی کیا ، لیکن پاکستانی حکومت نے مطالبہ مسترد کر دیا ۔ آج یہ عظیم شخص تبلغی جماعت کے ساتھ رہ کر ، لوگوں میں دین کی شمع روشن کر رھا ھے ۔ یہ لوگ وہ عظیم ھیرے ھیں ، جن کی لازوال قربانیوں سے یہ مملکت قائم و دائم ھے ۔... ...

ایک اپنے زہر کی تعریف کررہا تھا

Image
ایک سانپ اپنے زہر کی تعریف کررہاتھا کہ میراڈسا پانی نہیں مانگتا  پاس بیٹھا مینڈک اس کا مزاق اڑا رہاتھا کہ لوگ تیرے خوف سے مرتے ہیں زہر سے نہیں  دونوں کا مقابلہ لگ گیا طے یہ پایا کہ کسی راہگیر کو سانپ چھپ کےکاٹے گا اور مینڈک سامنے آئے گاراہگیر کو مینڈک کاٹے گا اور سانپ سامنے آۓ گا اتنے میں ایک راہگیر گزرا اس مسافر کوسانپ نے چھپ کے کاٹا جبکہ ٹانگوں سے مینڈک پھدک کے نکلا راہگیر مینڈک دیکھ کے زخم کھجا کے تسلی سے چل پڑا خیر ہے مینڈک ہی تھا کیافرق پڑتا ہے  دونوں اسے دور تک جاتا دیکھتے رہے وہ صحیح سلامت چلا گیا دوسرے راہگیر کو مینڈک نے چھپ کے کاٹا اور سانپ پھن پھیلا کے سامنے آگیا مسافر دہشت سے فوری مر گیا دنیا میں ہرروز ہزاروں افراد مرتے ہیں جن کو دیگر امراض ہوتے ہیں یاکوئی بھی مرض نہیں ہوتا جبکہ کرونا کی شرح اموات اس کا عشر عشیر بھی نہیں ہے خدارا سوشل میڈیا پر مایوسی مت پھیلائیں مسلمان موت سے نہیں ڈرتا  جب موت ایک اٹل حقیقت ہے جس نے نہ پپیغمبروں کو چھوڑا نہ ولیوں کو  موت جب ہر حال میں آنی ہے پھر کرونا سے ڈر کیسا احتیاط لازم ہے کریں لیکن خوف کو خود سے الگ ک...