Posts

Showing posts from February 8, 2018

ریحام خان یہ بھی آج عمران خان پر الزامات لگارہی ہے

Image
ریحام خان یہ بھی آج عمران خان پر الزامات لگارہی ہے چلو دوستوں آج میں آپ کو ایسے ہی بدکار خاتوں کی ایک دلچسپ کہانی سناتا ہوں::: جس کو بھی عزت راس نہیں آیا تھا،،، ہوا کچھ یوں کہ کسی گاؤں میں ایک شبانہ نام کی عورت رہتی تھی۔۔ جس کے چال چلن ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے گاؤں میں کوئی اسکی عزت نہ کرتا۔ نہ اس کے گھر جاتے ،نہ ہی اسے اپنے گھر بلاتے، یہاں تک کہ گھر والوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، ایک دن اُس گاؤں کا سردار راستے سے گزر رہا تھا۔ اُس نے دیکھا کے دیوار کے ساتھ ٹیک لگائی ایک عورت بیٹھی رو رہی ہے قریب جاکر سردار نے اُس عورت یعنی شبانہ سے رونے کی وجہ پوچھی تو شبانہ نے سارا ماجرا بتادیا۔۔ کہ اُس کی گاؤں میں کوئی عزت نہیں کرتا، گھر والوں نے بھی گھر سے نکال دیا ہے جب باہر جاتی ہو تو پیچھے سے عجیب آوازیں لگائی جاتی ہے،میں اس زندگی سے بیزار ہوگئی ہو، یہ سب سننے کے بعد سردار نے شبانہ پر رحم کھاتے ہوئے اُسے اپنے گھر لے گیا اور کہا کہ آج سے تم یہی رہنا اور گھر کے چھوٹے موٹے کام کرنا میں تمہیں معاوضہ دونگا اور گاؤں میں آج کے بعد کوئی تمہارا نام نہیں لے گا ،، شبانہ نے سردار کی یہ آفر ...