Posts

یہ کوئی لیب کی سوئی نہیں بلکہ قدرت کا بنایا ہوا انجکشن ہے

Image
🐍 قدرت کا ٹیکہ یہ کوئی لیب کی سوئی نہیں بلکہ قدرت کا بنایا ہوا انجکشن ہے زہریلے سانپ کا دانت اندر سے کھوکھلا ہوتا ہے بالکل ایک سرنج کی طرح جب سانپ حملہ کرتا ہے تو اس کے زہر کے غدود دباؤ کے ساتھ زہر کو نالی سے گزارتے ہیں بالکل ایسے ہی جیسے ڈاکٹر سرنج کا دباؤ دے کر دوا سیدھا ہمارے جسم میں پہنچا دیتا ہے ہر نسل کے سانپ کے دانت اپنی الگ پہچان رکھتے ہیں 🐍 وائپرز کے دانت لمبے فولڈ ہونے والے اور خنجر جیسے تیز ہوتے ہیں تصویر میں رَیٹل سنیک کے دانت دکھائے گئے ہیں جو اسی خاندان کا حصہ ہے عام حالت میں چھپے رہتے ہیں مگر حملے کے لمحے میں جھپٹ کر زہر داخل کرتے ہیں 🐍 کوبرا کے دانت چھوٹے تیز اور ہمیشہ سامنے دکھائی دینے والے ہوتے ہیں جو ایک ہی وار میں زہر سیدھا جسم میں اتار دیتے ہیں 🐍 کچھ سانپوں کے دانت منہ کے پچھلے حصے میں ہوتے ہیں یعنی اُن کے زہریلے دانت آگے نہیں بلکہ پیچھے چھپے ہوتے ہیں جیسے بُوم سلانگ اور ٹوکیو سنیک جو اپنے شکار کو پہلے آہستہ سے پکڑتے ہیں اور پھر دھیرے دھیرے زہر داخل کرتے ہیں ان کا وار خاموش مگر نہایت مہلک ہوتا ہے سانپ کا زہر دراصل ایک کیمیائی کرشمہ ہے اس میں انزائمز پروٹینز اور...

تھی تمہی کو ہم بسر کرتے تھے اور دن ماپتے تھے  ہمارا وقت اچھا تھا گھڑی ہوتی نہیں تھی

Image
، جب تک تو نہیں تھا غلط ترتیب تھی اور ٹھیک بھی ہوتی نہیں تھی گزارے جا رہے ہیں عمروں پر عمریں غضب ہے ہم ایسے لوگ جن سے شام بھی ہوتی نہیں تھی شاہین عباس : گھروں سے ہو کے آتے جاتے تھے، ہم اپنے گھر میں گلی کا پوچھتے کیا ہو، گلی ہوتی نہیں تھی مرا اندازہ تھا بس ایک میں ہوں، ایک تم ہو! مرے اندازے سے دنیا بڑی ہوتی نہیں تھی تم اتنا وقت دیتے تھے ہمیں اور سچ تو یہ تھا تمہیں دنیا بنانے کی پڑی ہوتی نہیں تھی شاہین عباس  دیا پہنچا نہیں تھا آگ پہنچی تھی گھروں تک اور ایسی آگ جس سے روشنی ہوتی نہیں تھی تمہی کو ہم بسر کرتے تھے اور دن ماپتے تھے  ہمارا وقت اچھا تھا گھڑی ہوتی نہیں تھی شاہین عبّاس : ہم  نے  فریبِ  یار  میں  سو  بار  اپنا  آپ  برباد کر کے پھر سے سنوارا ! کہ اب نہیں ۔ : دانستہ مجھ آوارہ سے ٹکرا کے یہ دنیا  کہتی ہے کہ اندھے ہو دکھائی نہیں دیتا : اک یقیں پرور گماں اور اک حیات آمیز خواب  جیسے کوئی آئے گا اور الجھنیں لے جائے گا : ‏ہمیں تلاشنے والے ، اِدھر اُدھر نہ بھٹک ‏یہیں کہیں پہ تِرے دل کے دائیں بائیں ہیں : امید پرسش غم کس سے کیج...

جومیرے نام کے سارے حروف چومتا تھا  اسی نے مجھ سے کہا ہے دکھائی مت دینا 

Image
جو میرے نام کے سارے حروف چومتا تھا  اسی نے مجھ سے کہا ہے دکھائی مت دینا  خالد ندیم شانی صحرا کوں آباد تاں کیتی بیٹھے ہاسے  ہونڑیں تیکوں یاد تاں کیتی بیٹھے ہاسے کجھ مجبوریں ساکوں مرنڑ توں ہَٹکیے ورنہ فیصلہ تیڈے بعد تاں کیتی بیٹھے ہاسے تیڈا مِلنڑ  مُستقبِل دے چِنتے ڈے گئے ماضی کوں برباد تاں کیتی بیٹھے ہاسے ول کیوں ساکوں حصے دی خیرات نئیں ملی اساں وی فریاد تاں کیتی بیٹھے ہاسے کئی بندیں کوں ڈکھ توں کڈھ کے اساں عارض اللہ  دی امداد تاں کیتی بیٹھے ہاسے سجاد عارض  خمیرِ حضرتِ آدمؑ کو گوندھنے والے تمہاری موت یتیمی ہے آدمی کے لیے اصغر مودّتی سانس لینا بھی مدد گار نہیں ہوتا ہے  ہجر ورنہ کوئی آزار نہیں ہوتا ہے  لوگ آتے ہیں کئی دل میں ، چلے جاتے ہیں  اس زمیں کا کوئی حق دار نہیں ہوتا ہے  یہ تو عادت ہے فقیروں کو دعا کرنے کی  دینے والوں سے ہمیں پیار نہیں ہوتا ہے ہر نئے لمس کی تاثیر الگ ہوتی ہے  دل کسی زخم سے بے زار نہیں ہوتا ہے چاہتا ہوں کوئی الزام تراشی نہ کرے مسکرانا مجھے دشوار نہیں ہوتا ہے لوگ مفلوج کو بے جان سمجھ لیتے ہیں   ورنہ ...

براعظم ایشیا ہے اور زرد رنگ پاکستان کے نقشے کو ظاہر کر رہا ہے آپ دیکھیں پاکستان کوئی

یہ براعظم ایشیا ہے اور زرد رنگ پاکستان کے نقشے کو ظاہر کر رہا ہے۔  آپ دیکھیں پاکستان کوئی چھوٹا ملک نہیں لیکن بدنصیب ملک ہے جس کو وہ لوگ چلا رہے ہیں جو اس ملک میں رہنا ہی پسند نہیں کرتے اسی لئے پہلے دن سے ہی اسے اپنا نہیں سمجھا گیا اور پرایا مال سمجھ کر بے دردی سے لوٹا گیا اور کام جاری و ساری ہے یہ ملک جاپان کوریا کی طرح ترقی کر سکتا تھا  آپ دیکھیں اس نقشے کا ڈیزائن شمال سے برف پوش چوٹیوں سے پانی سندھ میں گرتا ہے ڈیم بنانے سے پورے ملک کی زراعت اور بجلی کی پروڈکشن میں ملک آسانی سے خود کفیل ہو سکتا ہے اسی طرح شمال سے جنوب تک بہترین ہائی وے بنائی جا سکتی ہے جو موٹر وے سے بھی چوڑی ہو اور ہر صوبے کے اہم شہروں کے پاس سے گزرے  جنوب میں سمندر ہے جو بہترین سمندری تجارت کیلئے قدرت کا انمول تحفہ ہے لیکن بات وہی ہے پاکستان کو قیادت وہ ملی ہے جو بیرون ملک کی بہترین سڑکوں بہترین قانون و ضوابط سہولیات والے ممالک میں رہنا پسند کرتی ہے لیکن وہ سہولیات اپنے ملک میں پیدا کرنا نہیں چاہتی  میں یورپ میں گھوما ہوں یقین مانیں پاکستان کا جو نقشہ ہے جو صحرا سمندر میدان پہاڑ خوبصورتی پاکستان م...

دِل یہ کہتا ہے اسے لوٹ کے آنا ہے یہیں یہ دلاسہ مجھے پاگل نہیں ہونے دیتا

 سکون کیسے مجھے آئے تیری فرقت میں بغیر ماں کے بھلا بچہ کیسے سو جائے تمہارے بعد مجھے بے گھری ملی ایسے یتیم لڑکی کو جیسے طلاق ہو جائے عدیل عادی  ہائے اس کا وہ دیکھنا مجھ کو  ہاے مجھ کو مرا حسیں لگنا عدیل عادی بیچ دینا کمائی عمروں کی  اس کے قدموں میں جا کے گھر لینا خودکشی کے کئی طریقے ہیں سب سے مشکل ہے عشق کر لینا عدیل عادی  اے پاروں وی تیڈے شہر دے لوگاں نال نئیں بنڑدی او آہدے ہِن چن سوہنڑاں ہے میں آہدا ہاں توں ہیں عدیل عادی میں ہر وہ رات نہیں بھولتا جس میں میرا دم گھٹا تھا ۔ دل اداسی میں ڈوبا تھا ۔ اور مجھے اپنے آس پاس کوئی نہ ملا ۔ میں مرا نہیں ۔ دنیا ختم نہیں ہوئی ۔ لیکن مجھے احساس ہوا کہ تمہیں جینے کے لیے اپنے آپ میں مضبوط ہونا چاہیے ;")  خلیل جبران میں شب گزیدہ سحر ہوں مگر یہ دل کا گماں  کہیں چراغ سرِ راہ گم نہیں ہوتا علیزے احمد  "سکون کیجیئے ، یہ دنیا آپ کی اور میری اداسی سے بدل تھوڑی نہ جائے گی۔"  اگر میں سورج کے ساتھ ڈھلنے سے بچ گیا تو  کہاں گزاروں گا شام سوچا ہوا ہے میں نے سلیم کوثر  اگر ہو کُچھ اُمید تو ، ہو جاؤں پُرسُکوں!!!!...

دِل یہ کہتا ہے اسے لوٹ کے آنا ہے یہیں یہ دلاسہ مجھے پاگل نہیں ہونے دیتا

 سکون کیسے مجھے آئے تیری فرقت میں بغیر ماں کے بھلا بچہ کیسے سو جائے تمہارے بعد مجھے بے گھری ملی ایسے یتیم لڑکی کو جیسے طلاق ہو جائے عدیل عادی  ہائے اس کا وہ دیکھنا مجھ کو  ہاے مجھ کو مرا حسیں لگنا عدیل عادی بیچ دینا کمائی عمروں کی  اس کے قدموں میں جا کے گھر لینا خودکشی کے کئی طریقے ہیں سب سے مشکل ہے عشق کر لینا عدیل عادی  اے پاروں وی تیڈے شہر دے لوگاں نال نئیں بنڑدی او آہدے ہِن چن سوہنڑاں ہے میں آہدا ہاں توں ہیں عدیل عادی میں ہر وہ رات نہیں بھولتا جس میں میرا دم گھٹا تھا ۔ دل اداسی میں ڈوبا تھا ۔ اور مجھے اپنے آس پاس کوئی نہ ملا ۔ میں مرا نہیں ۔ دنیا ختم نہیں ہوئی ۔ لیکن مجھے احساس ہوا کہ تمہیں جینے کے لیے اپنے آپ میں مضبوط ہونا چاہیے ;")  خلیل جبران میں شب گزیدہ سحر ہوں مگر یہ دل کا گماں  کہیں چراغ سرِ راہ گم نہیں ہوتا علیزے احمد  "سکون کیجیئے ، یہ دنیا آپ کی اور میری اداسی سے بدل تھوڑی نہ جائے گی۔" 🖤 اگر میں سورج کے ساتھ ڈھلنے سے بچ گیا تو  کہاں گزاروں گا شام سوچا ہوا ہے میں نے سلیم کوثر  اگر ہو کُچھ اُمید تو ، ہو جاؤں پُرسُکوں!!!! ...

یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ لنڈ کی جسامت اکثر جنسی صحت یا تعلقات میں اہمیت نہیں رکھتی

Image
انسانی جسم کے مختلف حصوں کی جسامت اور شکل جینیاتی عوامل، ہارمونز اور عمومی صحت پر منحصر ہوتی ہے۔ لنڈ (عضو تناسل) کی جسامت بھی انہی عوامل سے متاثر ہوتی ہے۔ عام طور پر، بلوغت کے دوران ٹیسٹوسٹیرون ہارمون کی سطح میں اضافہ ہوتا ہے، جس سے لنڈ کی جسامت بڑھتی ہے۔ کچھ لوگ مختلف ورزشوں، مشقوں یا مصنوعات کے بارے میں سوچتے ہیں جو لنڈ کی جسامت بڑھانے میں مددگار ہو سکتی ہیں، لیکن ان میں سے زیادہ تر کے بارے میں سائنسی شواہد محدود یا غیر موجود ہیں۔ کچھ عام طریقے جن کا ذکر کیا جاتا ہے وہ ہیں: 1. **جیلنگ (Jelqing)**: یہ ایک ہاتھ سے کی جانے والی ورزش ہے جس کا مقصد لنڈ میں خون کے بہاؤ کو بڑھانا ہے۔ تاہم، اس کے اثرات کے بارے میں سائنسی شواہد کم ہیں، اور غلط طریقے سے کرنے پر نقصان کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ 2. **وکیوم ڈیوائسز**: یہ آلات لنڈ میں خون کے بہاؤ کو بڑھانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ جسامت بڑھانے میں مددگار ہو سکتے ہیں، لیکن ان کے طویل مدتی اثرات کے بارے میں واضح شواہد موجود نہیں ہیں۔ 3. **سرجری**: کچھ لوگ لنڈ کی جسامت بڑھانے کے لیے سرجری کا انتخاب کرتے ہیں، لیکن یہ عمل خطرناک ہو ...