Posts

Showing posts from February 23, 2023

محبت  نکاح میں ہے !* اور ولی کے بغیر نکاح نہیں ہوسکتا۔۔ اہم میسج ان لڑکوں کے لیے جو بس موبائل  پر باتیں کرنے کو محبت کا نام دیتے ہیں

Image
*محبت نکاح میں ہے !* اور ولی کے بغیر نکاح نہیں ہوسکتا۔۔ اہم میسج ان لڑکوں کے لیے جو بس موبائل  پر باتیں کرنے کو محبت کا نام دیتے ہیں اور  کہتے ہیں آپ میرا دل ہو میں نہیں رہ سکتا  آپ کے بغیر۔۔یہ سب فراڈ ہوتے ہیں۔ تو سب  بہنیں انکے جال اور فریب دھوکے سے محتاط  رہیے چاہے کتنا ہی نیک اور دین دار لڑکا ہے۔۔ مگر ہوتا دھوکہ ہی ہے کیونکہ انھوں نے بس  موبائل تک ہی محبت رکھنی ہوتی ہے۔۔جبکہ  اصل محبت تو نکاح میں ہے جو کہ انہوں نے  کرنا نہیں۔۔اے بنت حوا یہ نقلی محبت اپنی  مرضی سے کرتا ہے اور نکاح والدین کے کی  مرضی سے تمہارے ساتھ تو وقت گزار رہا ہے  زرا سنبھل کر۔۔اللہ سب بہنوں کو ایسے لڑکوں  کے شر سے محفوظ رکھے ۔ آپ تو جنت کی  شہزادیاں ہو۔ محتاط رہو۔ اللہ رب العزت  سب بہن بیٹیوں کے نیک نصیب کرے۔۔  آمین یارب العالمین 🤍 *ضروری گزارش* آپ کے والد ، آپکی والدہ ، بھائی یا   بہن جن کے کندھوں پر کفالت کی ذمہ داریاں ہیں ۔ان کو سہارا دیں ان کا ساتھ دیں انکا حوصلہ بڑھائیں۔ کیونکہ ملک کے حالات بد سے بدترین ہوتے جا رہے ہیں ۔ یہ...

کبھی کِسی عورت کو اُس کی رضا کے بغیر مت اپنانا، اور اگر اپنالو

Image
عورت نامہ!!! کبھی کِسی عورت کو اُس کی رضا کے بغیر مت اپنانا، اور اگر اپنالو تو کبھی اُس سے مُحبّت کی خُواہش مت کرنا میں نے عورت کو ہمیشہ بہت کمزور سمجھا تھا مُوم کی گُڑیا کی طرح لیکن اب میں نے یہ جانا ہے کہ عورت مُوم ہے یا پتھر !!!!  اِس کا فیصلہ وہ خود کرتی ہے کسی دوسرے شخص کو اِسے مُوم یا پتھر کا خِطاب دینے کا حق نہیں ہوتا وہ خود چاہے تو محبوب کے اِشاروں کی سِمت مُڑتی رہتی ہے اور پتھر بننے کا فیصلہ کر لے تو کوئی شخص بھکاری بن کر بھی اُس کی ایک نگاہِ التفات نہیں پاسکتا- 🥀🖤 اسے مجھ سے شکایت تھی کہ میں دکھ دینے والے کو پلٹ کر کچھ نہیں کہتا  ہنسی میں ٹال دیتا ہوں  وہ مجھ سے بارہا کہتی ! عجب ڈرپوک بندے ہو  کوئی جذبات سے کھیلے ! وفا کی قسمیں کھا کر بھی اچانک سے مکر جائے ! ہنسی تک چھین لے تم سے ! یا پھر کردار پر باتیں کریں اور من گھڑت باتیں ! خدارا ایسے بندے سے تو بدلہ لینا بنتا ہے؟  تو پھر تم کیوں نہیں لیتے؟ یا پھر تسلیم کر لو تم کہ بدلہ لے نہیں سکتے؟  میں اس کے ان سوالوں کو ہمیشہ غور سے سن کر ہنسی میں ٹال دیتا تھا ! اسے مجھ سے مجھے اس سے بلا کا عشق تھا اور...

 وہ 10 ممالک جہاں جسم فروشی  کی شرح سب سے زیادہ ہے 

Image
وہ 10 ممالک جہاں جسم فروشی  کی شرح سب سے زیادہ ہے  1۔ تھائی لینڈ (بدھ مت) 2۔ ڈنمارک (عیسائی) 3۔  اٹلی (عیسائی) 4۔  جرمنی (عیسائی) 5۔  فرانس (عیسائی) 6۔ ناروے (عیسائی) 7۔ بیلجیم (عیسائی) 8۔ اسپین (عیسائی) 9۔ امریکہ (عیسائی) 10۔ فن لینڈ (عیسائی) وہ 10 ممالک جہاں چوری و ڈکیتی کی شرح سب سے زیادہ ہے ۔ 1۔ ڈنمارک اور فن لینڈ (عیسائی) 2۔ زمبابوے (عیسائی) 3۔ آسٹریلیا (عیسائی) 4۔ کینیڈا (عیسائی) 5۔ نیوزی لینڈ (عیسائی) 6۔ ہندوستان (ہندو) 7۔ انگلینڈ (عیسائی) 8۔ امریکہ (عیسائی) 9۔ سویڈن (عیسائی) 10۔ جنوبی افریقہ (عیسائی) وہ 10 ممالک جہاں شراب نوشی کرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے ۔ 1۔ مالڈووا (عیسائی) 2۔ بیلاروس (عیسائی) 3۔ لیتھوانیا (عیسائی) 4۔ روس (کیمونسٹ+عیسائی) 5۔ جمہوریہ چیک (عیسائی) 6۔ یوکرین (عیسائی) 7۔ آندورا (عیسائی) 8۔ رومانیہ (عیسائی) 9۔ سربیا (عیسائی) 10۔ آسٹریلیا (عیسائی) وہ10 ممالک جہاں قتل ہونے والوں کی شرح سب سے زیادہ ہے ۔ 1۔ ہونڈوراس (عیسائی) 2۔ وینزویلا (عیسائی) 3۔ بیلیز (عیسائی) 4۔ ایل ساوڈور (عیسائی) 5۔ گوئٹے مالا (عیسائی) 6۔ جنوبی افریقہ (عیسائی) 7۔ س...

 معاشرے میں معزز اور باوقار فرد بننے کا طریقہ۔

Image
*🌻معاشرے کا معزز اور باوقار فرد بننے کا طریقہ🌻* 👈ہر شخص کی خواہش ہوتی ہےکہ معاشرے میں میرا کوئی مقام ہو ،لو گ میری  طرف متوجہ ہوں،میری عزت کی جائے ،مجھے اہمیت دی جائے ۔ یاد رکھئے !معاشرےمیں اپنا مقام بنانے کےلئے، ایک اچھا انسان بننے کے لئے کچھ کام اپنے اوپر نافذ کرنے ہوتے ہیں، کچھ پابندیاں برداشت کرنی پڑتی ہیں، اپنا رویے تبدیل کرنے پڑتے ہیں اور لوگوں کے حقوق ادا کرنے ہوتے ہیں۔ قرآن و حدیث میں غور وفکر ، بزرگان ِدین کی سیرت کے مطالعے اور نیک لوگوں کی صحبت کی برکت سے جو باتیں سیکھنے کو ملیں ان میں سے کچھ یہاں بیان کی جاتی ہیں ۔ *ان باتوں پر عمل کیجئے ! اِنْ شَاءَ اللہ دین و دنیا میں کامیابی ملے گی اور آپ معاشرے میں ایک معزز و باوقار فر د بَن کر ابھریں گے۔* یہ ضرور پیشِ نظر رہے کہ ان تمام باتوں پر عمل کرنے سے مقصود فقط اپنےربِّ کریم کی خوشنودی کا حصول ہو کہ اللہ پاک کی رضا ہی تمام کامیابیوں کی اصل ہے ۔وہ کریم ربّ راضی ہوگیا تو سب راضی ہوجائیں گے ۔؏ *جس کا عمل ہو بے غرض اس کی جزا کچھ اور ہے* *🌹دین ودنیامیں عزت دلانے والے42 کام:🌹* (1)سلام میں پہل کیجئے،جاننے والے ہوں یا انجان ، سب...