Posts

Showing posts from December 21, 2022

*جب میرے بھائی کی شادی ہوئی تو بھابھی کے ایک عمل نے ہم سب کی نگاہوں میں ان کو پسندیدہ بنا دیا۔

Image
*🌹کچھ چیزیں معاشرے سے بھی سیکھنا پڑتی ہیں،🌹* 🍁اچھی اچھی باتیں 🍁 *جب میرے بھائی کی شادی ہوئی تو بھابھی کے ایک عمل نے ہم سب کی نگاہوں میں ان کو پسندیدہ بنا دیا۔* *شروع دنوں میں ہی انھوں نے  ہمارے گھر میں ایک نئ عادت کی بنیاد ڈالی جو پہلے نہیں تھی وہ یہ کہ جب بھی کوئی باہر سے آتا خواہ بازار،سکول،کالج سے یا کام سے بھابھی اس کو پانی پیش کرتیں۔* *جتنا بھی ضروری وہ کام کررہی ہیں،آنے والے نے دہلیز کے اندر قدم رکھا ہے وہ وہیں کام چھوڑتے کچن میں چلی گئ ہیں.  سب سے پہلے جگ یا گلاس میں پانی لاکر پیش کیا۔ امی اور بھائی کی حد تک ٹھیک تھا،جب وہ ہم بہنوں کے لیے بھی یہ ہی کرتیں تو بہت عجیب لگتا . ایسے جیسے ہم ظالم نندیں ہوں۔ہم نے ان کو بہت بار منع کیا کہ ہم خود پی لیں گے پانی آپ نہ کیا کریں جواب میں انھوں نے کوئی وضاحت کوئی دلیل پیش نہیں کی بس اپنی عادت پر قائم رہیں۔میں کالج سے آتے پہلے یونیفارم چینج کرتی وہ میرے گھر میں داخل ہوتے ہی بیگ اتارنے سے پہلے پانی تھماتیں۔ باجی آئیں،بھائی کوئی بھی انھوں نے گھر والوں کو ترجیحی بنیادوں پر پانی پیش کرنا۔ اس عمل کا یہ اثر ہوا کہ میری امی کی نظروں میں...