Posts

Showing posts from March 1, 2023

والدین کی ایک بڑی تعداد ہے  جو یہ کہتے ہیں ہمارا بچہ دوستوں میں رہ کر بگڑ گیا ہے،

.                     🍃باہر کا ماحول🍃 والدین کی ایک بڑی تعداد ہے  جو یہ کہتے ہیں ہمارا بچہ دوستوں میں رہ کر بگڑ گیا ہے، باہر کے ماحول نے اسے بگاڑ دیا یے، بچہ جھوٹ بولے تو دوستوں نے سکھایا، بدتمیزی کرے تو دوستوں نے سکھایا، بچہ گالی دے تو دوستوں نے سکھایا ہے، یقین جانیں یہ سوچ ہی پُٹھی یے۔ درحقیقت بچے کے بگڑنے کی وجہ والدین کے اپنے فرائض کی عدم ادایئگی ہے، شروع سے ہی بچے کی تربیت کو اہم فریضہ سمجھا جاتا، بچے کی پرورش کو اولین ترجیح دی جاتی تو یہ بچہ دوستوں میں جا کر کبھی خراب نہیں ہوتا بلکہ دوستوں کی اصلاح کا سبب بنتا۔۔ بچہ پیدا ہوتے ہی دوستوں میں نہیں جا بیٹھتا، پیدا ہوتے ہی اسکے دوست اسے لینے نہیں آ جاتے، پیدا ہوتے ہی آوارہ گردی شروع نہیں کرتا، پیدا ہوتے ہی سگریٹ نہیں پکڑتا، کم و بیش شروع کے دس سال تک بچہ مکمل والدین کے ساتھ اٹیچ ہوتا ہے اور یہی وہ دورانیہ ہے جہاں اکثر و بیشتر والدین عدم توجہ کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ بچہ جب پیدا ہوتا یے اسکا دل و دماغ بلکل کورا کاغذ ہوتا ہے جو دیکھے گا سنے گا وہ اس پر چھپتا چلا جاۓ گا، اب ہم نے اس...

یہ دیکھو شرٹ پر ہلکہ سا داغ ویسے ہی ہے،  تمہیں تو کپڑے بھی ٹھیک سے واش نہی کرنے آتے

_😭انوکھی محبت۔۔ *_ اماں دیکھ لو میں کب سے گھر آیا ہوا ہوں بھوک سے برا حال ہے ابھی تک کھانا گرم کر کے نہی لائی آپ کی لاڈلی۔۔۔ ابھی لائی بھائی۔۔۔ یہ دیکھو شرٹ پر ہلکہ سا داغ ویسے ہی ہے،  تمہیں تو کپڑے بھی ٹھیک سے واش نہی کرنے آتے۔۔۔  لاو بھائی یہ مجھے دے دو دوبارہ واش کر دوں گی۔۔ یہ پہن لو کل ہی اماں سے نئی منگوائی تھی آپ کے لئے ۔۔۔ افففف کھانے میں اتنی مرچیں ۔۔ پتہ نہی کب کھانا بنانا آئے گا اس چڑیل کو۔۔۔ اماں آپ خود کھانا بنا لیا کریں  نہ ایسا کھانا مجھ سے نہی کھایا جاتا ۔۔۔  اماں بولیں بیٹا۔۔ یہاں بنانا سیکھ جائے گی تو سسرال میں اچھا بنا ئے گی اس لیے اسی سے بنواتی ہو سب۔۔۔  مطلب اسکی شادی تک برداش کرنا پڑے گا اب ۔۔ اماں مجھے گھورنے لگیں۔۔۔  پتہ ہی نہی چلا کب وقت گزر گیا اور اس چڑیل کی شادی کا دن آ گیا صبح سے ایسا لگ رہا تھا جیسے کچھ چھیننے والا ہے ۔۔وہی بہن جس سے بات بات لڑتا تھا آج جان سے بھی پیاری لگ رہی تھی آج صرف اسی کی فکر تھی ۔۔۔ پھر رخصتی کےٹائم خود بچوں کی طرح روتے دیکھا یوں لگ رہا تھا دنیا لٹ گئی ہو😢😢😢 😭😭😭 ہر وقت بہنوں سے لڑ لڑ کے مگر جب یہ ...