Posts

Showing posts from February 9, 2018

تفصیلات کے مطابق پیمرا لاہور نے کیبل آپریٹرز کو لائسنس نہ رکھنے والے 79چینلز کی نشریات بند کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

*پیمرا کی جانب سے غیر قانونی طور پر چلنے والے TV چینلز کی لسٹ جاری کر دی گئ.کیبل آپریٹرز کو لائسنس نہ رکھنے والے 79چینلز کی نشریات بند کرنے کا * تفصیلات کے مطابق پیمرا لاہور نے کیبل آپریٹرز کو لائسنس نہ رکھنے والے 79چینلز کی نشریات بند کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ حکم  نامہ میں کہا گیا ہے کہ کیبل آپریٹرز پیمرا قوانین کے مطابق لائسنس کے بغیر کسی بھی چینل کو نشر نہیں کر سکتے لہٰذا فوری طور پرایسے  چینلز کو بند کر دیا جائے جو بغیر لائسنس کے اپنی نشریات جاری رکھے ہوئے  ہیں. اور حکم پر عمل نہ کرنے والے کیبل آپریٹرز کو معطلی ...سمیت بھاری جرمانے اور ان کے لائسنس منسوخی کی سزائیں دی جائیں گی..۔  پیمرا حکم نامے کے تحت کیبل آپریٹرز کو جن چینلز کی نشریات بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے ان میں برکات ٹی وی ،.چیمپئن ٹی وی سنی پی سنی پلیکس، سینما 1*سینما *ڈائمنڈ ٹی وی**ای ٹی وی*فلک نیوز*1 نیوز،*7/24 نیوز،* *اے ایس نیوز،* *اے ٹی وی،**فلم ون،**فلم ایشیا*فلمو ردھم،*جی ٹیلی وژن،* *جی ورلڈ،* *گلوبل نیوز،**گلوبل پنجاب،*گاڈ بلیس ٹی وی،*گولڈ ٹی وی،**جی آر 8،**ہادی ...