Posts

Showing posts from April 10, 2020

اے دنیا کے ھارے ھوے لوگوں

Image
اپ ڈیٹ صرف کل کے دن میں امریکہ میں دو ہزار اموات کرونا وائرس کی وجہ سے ہوچکی ہیں  ‏UAE نے دس ہزار پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کا اعلان کر دیا 2020 ایکسپو کینسل کردی سعودیہ دنیا سے آۓ مُلازم واپس بھیج رہا ہے اس دنیا کو اپنی تین سو سال کی ترقی کا بہت زعم تھا امریکہ یورپ جنہوں نے اپنی سپیس شیلڈ تک بنائی ہوئی تھی اُلٹے مُنہ گرے پڑے ہیں ایک کرونا وائرس نے اس دنیا کی ‏تین سو سال کی ترقی کو زیرو کر دیا آسمانوں پر اُڑتے جہاز زمین پر اُتروا دیئے سمندر بحری جہازوں سے صاف کر دئیے تیل کی کمائی پر پلنے والے جو کہتے تھے کہ نہ تیل ختم ہوگا نہ غربت آۓ گی اب انہیں کہنا کہ تیل پی لیں پانی کی جگہ ایٹم بمب اور پتہ نہیں کیا کیا بنانے والے سب ‏بندروں کی طرح ایک دوسرے کی شکل دیکھ رہے ہیں سب کچھ کسی کام کا نہیں اور وہیں پڑا رہ گیا  آج کے کسی انسان نے سوچا تھا؟ کہ وہ اپنی بے بسی کے یہ دن دیکھے گا؟ 2020 چڑھا مبارکیں پارٹیاں خوشیاں ہیپی نیو ائیر لے لوو نیو ایئر کیسا چڑھا پھر سال؟ ‏مجھے باوجود انتہائی سیاہ کار اور گنہاگار ہونے کے مگر اللہ کا احسان ہے کہ اُس کے ہونے پر اندھا یقین ہے مگر میرے وہم...