Posts

Showing posts from January 19, 2023

*جب موت آئے گی تو یقین جانیں کہ کچھ بھی کام نہ آئے گا،*

Image
*ڪلیجہ پھاڑ دیا اس تحریر نے* *جب موت آئے گی تو یقین جانیں کہ کچھ بھی کام نہ آئے گا،* • آپ کے دنیا سے جانے پر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، •  اور اس دنیا کے سب کام کاج جاری رہیں گے، •  آپ کی ذمہ داریاں کوئی اور لے لے گا، •  آپ کا مال وارثوں کی طرف چلا جائے گا، •  اور آپ کو اس مال کا حساب دینا ہوگا، • موت کے وقت سب سے پہلی چیز جو آپ سے چلی جائے گی وہ نام ہوگا، • لوگ کہیں گے کہ dead body کہاں ہے؟ • جب وہ جنازہ پڑھنا چاہیں گے تو کہیں گے کہ جنازہ لائیں، • جب دفن کرنا شروع کریں گے تو کہیں گے کہ میت کو قریب کر دیں، • آپ کا نام ہرگز نہ لیا جائے گا، •  مال، حسب و نسب، منصب اور اولاد کے دھوکے میں نہ آئیں۔ • یہ دنیا کس قدر زیادہ حقیر ہے اور جس کی طرف ہم جا رہے ہیں وہ کس قدر عظیم ہے، • آپ پر غم کرنے والوں کی تین اقسام ہوں گی:  *(1)۔* جو لوگ آپ کو سرسری طور پر جانتے ہیں وہ کہیں گے ہائے مسکین! اللہ اس پر رحم کرے۔ *(2)۔* آپ کے دوست چند گھڑیاں یا چند دن غم کریں گے پھر وہ اپنی باتوں اور ہنسی مذاق کی طرف لوٹ جائیں گے۔ *(3)۔* آپ کے گھر کے افراد کا غم گہرا ہوگا، وہ کچھ ہفتے، ک...