Posts

Showing posts from December 22, 2022

*عورت سے ہاتھ ملانا* 👩‍⚕️ *ایک انگریز نے عالم دین سے سوال کیا: *

Image
*عورت سے ہاتھ ملانا* 👩‍⚕️ *ایک انگریز نے عالم دین سے سوال کیا:* 🤔  *اسلام میں کیوں مرد اور عورت جو نامحرم ہیں ان کا ہاتھ ملانا حرام ہے؟* *عالم دین نے جواب دیا:*  😊 کیا تم ملکہ الزبتھ (ملکہ برطانیہ) سے ہاتھ ملا سکتے ہو؟ اس انگریز مرد نے کہا: یقینا ایسا نہیں ہے، کیونکہ فقط محدود اور خاص لوگ ہیں جو ملکہ الزبتھ سے ہاتھ ملا سکتے ہیں. عالم دین نے کہا: ہماری عورتیں بھی ملکہ کی طرح ہیں اور جو ملکہ ہوں تو بیگانے مردوں سے ہاتھ نہیں ملاتیں....💯👍 پھر اس انگریز نے سوال کیا: کیوں مسلمان عورتیں اپنے بالوں اور اپنے بدن کو چھپاتی ہیں اور حجاب کی پاپند ہوتی ہیں؟ اس عالم دین نے تبسم فرمایا : دو ٹافیاں لیں،  ایک ٹافی کو کھولا اور دوسری کو نہیں کھولا ویسے رہنے دیا ، پھر بعد میں دونوں کو مٹی میں ملایا، اور اسی انگریز کو کہا : اگر میں آپ سے کہوں کہ ان دو ٹافیوں میں سے ایک اٹھاؤ تو آپ کس کو اٹھائیں گے؟ اس انگریز مرد نے کہا: ظاھر سی بات ہے میں اسی ٹافی کو اٹھاؤں گا جو لپٹی ہوئی ہے اور مٹی میں آلودہ نہیں ہے....😍 عالم دین نے جواب دیا: یہ دلیل ہے کہ ہماری عورتیں کیوں حجاب کرتی ہیں...