ویلنٹائن ڈے کا تو پتا ہےعید الاضحیٰ کا نہیں
ویلنٹائن ڈے کا تو پتا ہےعید الاضحیٰ کا نہیں ;;;;;پسند کی شادی کے لیے عدالت پہنچنے والی ایک لڑکی کو جج صاحب نے والدین کے حوالے کر دیا ، اس لڑکی سےکیا غلطی سرزد ہوئی.... ؟ جانیے اسلام آباد'''''اسلام آباد ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی کم عمر نومسلم لڑکی کو والدین کے حوالے کرنے کا حکم د یتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کے بھی اتنے ہی حقوق ہیں جتنے مسلمانوں کے، ایسے عمل سے اسلام کی بدنامی ہوتی ہے,,,, بارہ سال کی بچی کو ویلنٹائن ڈے کا تو پتہ ہے عید الاضحی کا نہیں ۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں کم عمر نومسلم لڑکی کی پسند کی شادی کے خلاف دائر کردہ درخواست کی سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کیس کی سماعت کی//,, درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ ساڑھے بارہ سال کی عیسائی لڑکی نے اسلام قبول کرکے مسلمان لڑکے سے پسند کی شادی کی ہے۔ لڑکے نے بیان دیا کہ لڑکی مسلمان ہوچکی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ نادرا ریکارڈ کے مطابق بچی کی عمر ساڑھے بارہ سال ہے''''' اسلام آباد ہائیکورٹ نے لڑکی سے اسلام سے متعلق سوالات...