Posts

Showing posts from May 2, 2023

یہ ہیں حج  کے لیے بنگلہ دیش کی تیاریاں *32 منزلہ بحری جہاز جو چٹاگانگ سے 8 دنوں میں عازمین حج کو لیکر جدہ پہنچے گا

Image
یہ ہیں حج  کے لیے بنگلہ دیش کی تیاریاں *32 منزلہ بحری جہاز جو چٹاگانگ سے 8 دنوں میں عازمین حج کو لیکر جدہ پہنچے گا بہت ہی مناسب کرایہ میں یہ لوگ حج کے لئے پہنچ جائیں گے.* پاکستانی حکمرانوں کے لئے لمحہ فکریہ پیش کرتی یہ تصویر ہمیں بھی پاکستانی بحری جہاز سفینہ عرب کی یاد دلا رہی ہے 😪* ہم بحری راستہ موجود ہونے کے باوجود اس سستے ذریعہ سفر سے محروم ہیں👏 خدارا ہمارے ان لوگوں کے حال پر رحم فرمائیں جو زندگی میں صرف ایک بار اللہ کے گھر حاضری کی سعادت کی تڑپ دل میں لئے بیٹھے ہیں اور اب 15 لاکھ کا حج ان کی ساری زندگی کی جمع پونجی سے بھی بہت زیادہ ہو چکا ہے* اس پوسٹ کو اپنی اور پوری غریب قوم کی آواز بنا کر اتنا پھیلائیں کہ اس اہم سہولت کے لئے آپ کی آواز حقیقت کا روپ دھار لے*