طالب علم نے تمام سوالوں کے جواب صحیح دیئے




طالب علم نے تمام سوالوں کے جواب صحیح دیئے مگر اُسے پھر بھی فیل کر دیا گیا۔



سوال نمبر 1 : ٹیپو سُلطان کس لڑائی میں شہید ہوئے؟


جواب : اپنی آخری لڑائی میں


سوال نمبر 2 : اعلانِ آزادی پر دستخط کہاں ہوئے ؟


جواب : صفحے کے آخر میں


سوال نمبر 3 : طلاق کی بڑی وجہ کیا ھوتی ہے ؟
جواب : شادی




سوال نمبر 4 : دریائے سندھ کہاں بہتا ہے ؟
جواب : زمین پر


سوال نمبر 5 : آپ آٹھ لوگوں پر تین آم کیسے تقسیم کرو گے؟


جواب : ملک شیک بنا کر

Comments

Popular posts from this blog

مومند ‏قبائل ‏ایک ‏مشہور ‏اور ‏تاریخی ‏قبیلہ ‏ھے ‏۔

ابن البار نیک بیٹا کہا جاتا ہے

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا