عورتوں کے مشہور باتیں
پاکستانی خواتین کے چند
طنز و طعنے،😄😃😀😊
😄اپکے سارے بھائی اتنے چالاک ہیں
اپ کیوں اتنے
بیوقوف ہیں؛؟
😄سارے تکیے اپ نے تڑوڑ مڑوڑکر
برباد کر دئے ہیں۔
😄اپکے گھر والوں نے کبھی
مجھے بہو تسلیم نہیں کیا؛
😄اپ کبھی میری بات نہیں مانتے۔۔
😄میری طبعیت اتنی خراب ہے
لیکن اپ کو تو پرواہ
ہی نہیں'
😄بچے میری بات نہیں مانتے
اور اپ انہیں کچھ نہیں کہتے'
😄مجھے لگتا ہے میں کوئی فالتو چیز ہوں-
😄میں کبھی اگے سے بولی ہوں،
😄اپنی دفعہ اپ کو بڑا غصہ اتا ہے:'
😄اپ نے مجھے کبھی سمجھنے
کی کوشش ہی نہیں کی،،
😄اپ کے بھائی ہر بات میں بیویوں
سے مشورہ کرتے
ہیں اور ایک اپ ہیں؟؟؟
ھاھاھاجاھاھاھاھھاھ
Comments
Post a Comment