اکثر پشتون دیہاتی علاقوں میں مشران جرگہ منعقد کرکے

اکثر پشتون دیہاتی علاقوں میں فیصلے کرنے کے لیے مقامی مشران جرگہ منعقد کرکے "مانسیپ یا منصف''' بن کر فیصلے کرتے ہیں. ہر ""منصف" کا اپنا ریٹ ہوتا ہے کہ فلاں اتنے سے اتنے تک پیسے لیتا ہے فیصلہ یا جرگہ کرنے کے لیے۔۔ منصف کے ساتھ ایک دو اور بندے اور ایک ڈرائیور بھی ہوتا ہے. جب جرگہ کرکے فیصلہ ہو جاتا ہے منصف کے ساتھ جانے والے بندوں اور ڈرائیور کو بھی تھوڑا بہت پیسہ دیا جاتا ہے... یعنی کہ اگر منصف کو دو لاکھ ملے تو پانچ سے لے کر دس ہزار تک روپے ساتھ جانے والے بندے کو دے دیتے ہیں۔۔

راؤ انوار کے پرسنل گن میں علی رضا کا بیان جو صاف ظاہر کرتا ہے"" کہ راؤ انوار صرف نقیب کے قتل میں نہیں بلکہ سارے ماورائے عدالت قتل میں برابر کے شریک ہیں. انہوں نے باقاعدہ شوٹرز رکھے ہوئے""

ہیں ماورائے قتل کے لیے... ہر قتل کے بدلے عام پولیس اہلکاروں کو بھی خرچہ پانی دیا جاتا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ بڑے افسران کو باقاعدہ بڑا رقم ملتا ہوگا۔۔
رقم کون اور کیوں دیتا تھا اس کا پتہ لگانا ضروری ہے ورنہ راؤ انوار کو پھانسی دے کر دل تو ٹھنڈے ہو جائینگے پر یہی پیسے دینے والے لوگ کل کسی اور پولیس افسر کو ةس دھندے پہ رکھ کے یہی دھندہ کروائے گا۔

Comments

Popular posts from this blog

مومند ‏قبائل ‏ایک ‏مشہور ‏اور ‏تاریخی ‏قبیلہ ‏ھے ‏۔

ابن البار نیک بیٹا کہا جاتا ہے

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا