جب تاریخ لکھا جائے گا اور ضرور لکھا جائے

جب تاریخ لکھا جائے گا اور ضرور لکھا جائے .
گا تب لکھا جائےگا کہ پاکستان میں سراج الحق اور ایک سراج پر ہی کیا موقوف ہزاروں دیانتداروں پر مشتمل ایک گروہ موجود تھا، 
اس وقت اس بد نصیب قوم نے اپنے لیے شریفوں زرداریوں اور ترینوں کا انتخاب کیا تھا.


چند دن پہلے سوشل میڈیا پر اس بچی کی تصویر وائرل ہوئی، جو گھر کا چولہا جلانے کےلیے اس عمر میں، شدید برفباری میں ایسا کرنے پر مجبور ہوئی۔
 آج الخدمت فاونڈیشن لوئر دیر کے صدر اور جماعت کے کارکنان وہاں پہنچے، بچی کے لیے سکول فیس اور کتب کی فراہمی، گھر کے لیے سامان اور خوراک، اور ان کے والد کے لیے مستقل اور باعزت کاروبار کے انتظام کا اعلان کیا۔ الحمدللہ

Comments

Popular posts from this blog

مومند ‏قبائل ‏ایک ‏مشہور ‏اور ‏تاریخی ‏قبیلہ ‏ھے ‏۔

ابن البار نیک بیٹا کہا جاتا ہے

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا