بیوی سے ملنے کا شرعی طریقہ
__بیــــوی ســے ملنـے کـا شــــــــریعت میــں طـــریقہ پـــــورا ضـــــرور پڑھیــــں
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
__(((اداب صحبـــــت تعلــــــق کا بیــــان )))
*میاں بیوی کے تعلق سے کچھ ایسے مسائل ہیں جن کا جاننا ضروری ہے مگر وہ نہیں جانتے کیوں کیونکی دینی کتاب ہم پڑھتے نہیں اور عالم سے پوچھ نے میں شرم آتی ہے مگر عجیب بات ہے مسئلہ پوچھنے میں تو ہمیں شرم اتی ہے مگر وہی غیرت اس وقت مر جاتی ہے جب دولہا اپنے دوستوں کو اور دلہن اپنی سہیلیوں کو پوری رات کی کہانی سناتے ہیں خیر یہ میسج save کر کے رکھیں اور اپنے دوستوں اور عزیزوں میں جنکی شادیاں ہوں انھے تحفے کے طور
__حضرت امام غزالی رح فرماتے ہیں کی جماع یعنی صحبت کرنا جنّت کی لذتوں میں سے ایک لذت ہے*
*حضرت جنید بغدادی رح فرماتے ہیں کی انسان کو جماع کی ایسی ہی ضرورت ہے جیسے غزا کی کیونکہ بیوی کی طہارت کا سبب ہے۔۔
__(احیاء العلوم جلد 2 ص: 29 )
_حدیث پاک میں آتا ہے کی جس طرح حرام صحبت پر گناہ ہے اسی طرح جائز صحبت پر نیکیاں ہیں۔۔
__( مسلم جلد 1_ ص : 324)
*ام المومنین سیّد عائشہ صدیقہ رضی اللّه عنہا سے مروی ہے کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کی جب ایک مرد اپنی بیوی کا ہاتھ پکڑتا ہے تو اسکے نامہ اعمال میں ایک نیکی لکھدی جاتی ہے اور جب اسکے گلے میں ہاتھ ڈالتا ہے تو دس نیکیاں لکھدی جاتی ہیں اور جب اس سے صحبت کرتا ہے تو دنیان اور مافیہا سے بہتر ہو جاتا ہے اور جب غسل جنابت کرتا ہے تو پانی جس جس بال پر گزر تا ہے تو ہر بال کے بدلے ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور ایک گناہ کم ہوتا جاتا ہے اور ایک درجہ بلند ہوتا جاتا ہے۔۔
__(غنیت الطالبین : ص : 113)
__حضرت عبد اللّه ابن مسعود رضی اللّه تعالیٰ عنہ سے ایک شخص نے عرض کیا کی میں نے جس لڑکی سے شادی کی ہے مجھے لگتا ہے کی وہ مجھے پسند نہیں کرے گی تو آپ فرماتے ہیں کی محبّت خدا کی طرف سے ہوتی ہے اور نفرت شیطان کی طرف سے تو ایسا کرو کی جب تم پہلی بار اسکے پاس جاؤ تو دونو وضو کرو اور دو رکعت نماز نفل شکرانہ اس طرح پڑھو کی تم امام ہو اور وہ تمہاری اقتدا کرے تو ان شاء اللّه تعالی تم اسے محبّت اور وفا کرنے والی پاؤ گے۔۔
__( غنیت الطالبین ، ص : 115 )
*نماز کے بعد شوہر اپنی دلہن کی پیشانی کے تھوڑے سے بال نرمی اور محبّت سے پکڑ کر یہ دعا پڑھے۔۔
__(اللھــــم انـــی اسئلکــــــــــ مــن خیــــرہا وخیــــر ما جبلتھـــا علیـــہ واعـــوذ بکــــــ من شـــــرھا وشــر ما جبلتھـــا علیــہ )* *تو نماز اور اس دعا کی برکت سے میاں بیوی کے درمیان محبّت اور الفت قائم ہوگی ان شاء اللّه تعالی* *( ابو داؤد ، ص : 293)
*خاص جماع کے وقت بات کرنا مکروہ ہے اس سے بچے کے توتلے ہونے کا خطرہ ہے اسی طرح اس وقت عورت کی شرم گاہ کی طرف نظر کرنے سے بھی بچنا چاہیے کی بچے کا اندھا ہونے کا امکان ہے یوں ہی بالکل برہنہ بھی صحبت نا کریں ورنہ بچے کے بے حیا ہونے کا اندیشہ ہے __
( فتاویٰ رضویہ جلد 9 : ص : 46 )
__ہمبستری کے وقت بسم اللّه شریف پڑھنا سنّت ہے(اور یہ دعا پڑہے:اللہم جنبناعن الشیطان و جنب الشیطان عنا.اے ہمارے اللہ همین شیطان سے اور شیطان کو همسے بچا)مگر یاد رہے کی ستر کھولنے سے پہلے پڑھے اور سب سے بہتر ہے کی جب کمرے میں داخل ہو تب ہی بسم اللّه شریف پڑھ کر دایاں قدم اندر داخل کریں اگر ہمیشہ ایسا کرتا رہے گا تو شیطان کمرے سے باہر ہی ٹھر جائے گا ورنہ وہ بھی آپکے ساتھ شریک ہوگا*
__(تفسیر نعیمی جلد 2 ، ص : 410 )
*حضرت فرماتے ہیں کی عورت کے اندر مرد کے مقابلے 100 گناہ زیادہ شہوت ہے مگر اس پر حیا کو مسلط کر دیا گیا ہے تو اگر مرد جلدی فارغ ہو جائے تو فورا اپنی بیوی سے جدا نہ ہو بلکی کچھ دیر ٹھرے پھر الگ ہو ۔۔( فتاویٰ رضویہ ، جلد 9 ، ص 183 )
_جماع کے وقت کسی اور کا تصور کرنا بھی زنا ہے اور سخت گناہ اور جماع کے لیے کوئی وقت مقرر نہیں ہاں بس اتنا خیال رہے کی نماز فوت نا ہونے پاے کیونکہ بیوی سے بھی نماز روزہ اعتکاف حیض نفاس اور نماز کے ایسے وقت میں صحبت کرنا کی نماز کا وقت نکل جائے حرام ہے* *( فتاویٰ رضویہ جلد 1 ص 584)
__مرد کا اپنی عورت کی چھاتی کو منہ لگانا جائز ہے مگر اس طرح کہ دودھ حلق سے نیچے نہ اترے یہ حرام ہے لیکن ایسا ہو بھی گیا تو توبہ کرے مگر اس سے نکاح پر کوئی فرق نہیں آتا* *( در مختار ، جلد 2 ، ص ، 58 )
*مرد و عورت کو ایک دوسرے کا سطر دیکھنا چھونا جائز ہے مگر حکم یہی ہے کی مقام مخصوس کی طرف نا دیکھا جائے کہ اس سے نسیان کا مرض ہوتا ہے اور نگاہ بھی کمزور ہو جاتی ہے* *( رد المختار جلد 5 ، ص ، 256 )
*فراغت کے بعد مرد و عورت کو الگ الگ کپڑے سے اپنا سطر صاف کرنا چاہیے کیونکی دونوں کا ایک ہی کپڑا استمعال کرنا نفرت اور جدائی کا سبب ہے۔۔ __( کیمیاے سعادت ، ص ، 265 )
*احتلام ہونے کے بعد یا دوسری مرتبہ صحبت کرنا چاہتا ہے تب بھی سطر دھوکر وضو کر لینا بہتر ہے ورنہ ہونے والے بچے کو بیماری کا خطرہ ہے،،،( قبتل قبل ، جلد 2 ، ص ، 489 )_
*زیادہ بوڑھی عورت سے یا کھڑے ہوکر صحبت کرنے سے جسم بہت کمزور ہو جاتا ہے اسی طرح بھرے پیٹ پر صحبت کرنا بھی سخت نقصان دہ ہے* __( بستان العارفین ، ص ، 139 )
*جماع کے بعد عورت کو دائیں کروٹ پر لیٹنے کا حکم دیں کی اگر نطفہ قرار پا گیا تو ان شاء اللّه لڑکا ہی ہوگا(بائین کروٹ لڑکی)،،( مجربات یوسف ، ۔ص 42 )*
__جماع کے فورا بعد پانی پینا یا نہانا صحت کے لیے نقصان دہ ہے ہاں سطر دھو لینا فائیدہ مند ہے،،
__( بستانل عارفین ، ص ، 138 )،،
*طبیب کہتے ہیں کی ہفتے میں دو بار سے زیادہ صحبت کرنا ہلاکت کا بائس ہے شیر کے بارے میں آتا ہے کی وہ اپنی مادہ سے سال میں ایک مرتبہ ہی جماع کرتا ہے اور اسکے بعد اس پر اتنی کمزوری لاحق ہو جاتی ہے اگلے 48 گھنٹے تک وہ چلنے پھرنے کے قابل بھی نہیں رہتا اور 48 گھنٹے کے بعد جب وہ اٹھتا ہے تب بھی لڑکھڑا تا ہے* *( مجربات یوسف ، ص ، 41 )،،
*عورت سے حیض کی حالت میں صحبت کرنا جائز نہیں اگر چہ شادی کی پہلی رات ہی کیوں نہ ہو اور اگر اسکو جائز جانے جب تو کافر ہو جائے گا یوں ہی اسکے پیچھے کے مقام میں صحبت کرنا بھی سخت حرام ہے،،( بہار شریعت ، جلد 2 ، ص ، 78 )،،
*مگر حیض کی حالت میں وہ اچھوت بھی نہیں ہو جاتی جیسا کی بہت جگہ رواج ہے کہ کھانا بھی نہیں بنانے دیتے یہ جہالت ہے بلکہ اسکے ساتھ سونے میں بھی حرج نہیں جب کہ شہوت کا خطرہ نہ ہو ورنہ الگ سوئے،، ،،( فتاویٰ مصطفویہ جلد 3 ،، ص ، 13 )،،
_قیامت کے دن سب سے بدتر مرد و عورت وہ ہونگے جو اپنی راز کی باتیں اپنے دوستوں کو سناتے ہیں*
"( مسلم ، جلد 1 ص ، 464 )،
_عورت سے جدا رہنے کی مدت 4 مہینہ ہے اس سے زیادہ دور رہنا منع ہے__( تاریخ خلفاء ، ص ، 97 )،
_جو بچہ سمجھدار ہو اس کے سامنے صحبت کرنا مکروہ ہے_( الملفوظ ، حصہ ، ص ، 14
_یاد رہے پہلی رات خون آنا کوئی ضروری نہیں ہے جو جاہل اس طرح کی بات سوچتے ہیں وہ کم علمی ہیں کیونکی آج کے دور میں جس جھلی کے پھٹنے سے وہ خون آرٹ کی شرم گاہ سے آتا ہے وہ بچپن میں کھیل کود سائکل چلانے حتی کے اور بھی چیزوں سے پھٹ سکتی ہے لہٰذا عقل سے کام لیا کیجیے۔۔
میں آپ سب دوستوں سے گزارش کرتا ہوں کہ غلط کمینٹ نہ کریں شکریہ====
Comments
Post a Comment