اور میں بڑی طاقت سے اپنے ہاتھ چھڑانے کی کوشش کر رہا تھا
لک رات میں خواب میں جس سائے کو بولا رہا تھا وہ سچ مچ میرے پاس ایا تھا میں اُیسے دیکھ تو نہیں پایا پر میرے ہاتھ پاؤن دماغ سُن ہو گئے تھے اور میری آکھوں کے گرد اندھیرا چھا گیا اور میری آواز بھی نہیں نکل رہی تھی مجھے پتا نہیں چل رہا تھا کہ میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے پھر میں نے بڑی مُشکل سے اپنے آواز نکالنے کی کوشش کی اور کہ رہا تھا کہ آپ کون ہیں چھوڑو مجھے میرے ہاتھ پاؤں نہیں کُھل رئے تھے
اور میں بڑی طاقت سے اپنے ہاتھ چھڑانے کی کوشش کر رہا تھا اور جب سب گھر والے آگئے میرے پاس اور کہ رہے تھ راجہ) کیا ہے کیا ہو رہا ہے اپ کے ساتھ، تو پھر آہستہ آہستہ میری آکھوں سے اندھیرا چلا گیا اور پھر سب ٹھک ہو گیا، اور پھر میں نے جب دیکھا تو آس پاس کچھ بھی نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔پتا نہیں کیا تھا وہ سب میں بہت ڈر گیا تھا Time دیکھا تو 6:30am ہو رہان تھا اور بہت دور سے میرے کانوں میں آزان کی آوازیں آرہی تھی

Comments
Post a Comment