ریحام خان یہ بھی آج عمران خان پر الزامات لگارہی ہے

ریحام خان
یہ بھی آج عمران خان پر الزامات لگارہی ہے
چلو دوستوں آج میں آپ کو ایسے ہی بدکار خاتوں کی ایک دلچسپ کہانی سناتا ہوں:::
جس کو بھی عزت راس نہیں آیا تھا،،،
ہوا کچھ یوں کہ کسی گاؤں میں ایک شبانہ نام کی عورت رہتی تھی۔۔
جس کے چال چلن ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے گاؤں میں کوئی اسکی عزت نہ کرتا۔
نہ اس کے گھر جاتے ،نہ ہی اسے اپنے گھر بلاتے،
یہاں تک کہ گھر والوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا،
ایک دن اُس گاؤں کا سردار راستے سے گزر رہا تھا۔
اُس نے دیکھا کے دیوار کے ساتھ ٹیک لگائی ایک عورت بیٹھی رو رہی ہے قریب جاکر سردار نے اُس عورت یعنی شبانہ سے رونے کی وجہ پوچھی تو شبانہ نے سارا ماجرا بتادیا۔۔
کہ اُس کی گاؤں میں کوئی عزت نہیں کرتا، گھر والوں نے بھی گھر سے نکال دیا ہے جب باہر جاتی ہو تو پیچھے سے عجیب آوازیں لگائی جاتی ہے،میں اس زندگی سے بیزار ہوگئی ہو،
یہ سب سننے کے بعد سردار نے شبانہ پر رحم کھاتے ہوئے اُسے اپنے گھر لے گیا اور کہا کہ آج سے تم یہی رہنا اور گھر کے چھوٹے موٹے کام کرنا میں تمہیں معاوضہ دونگا اور گاؤں میں آج کے بعد کوئی تمہارا نام نہیں لے گا ،،
شبانہ نے سردار کی یہ آفر قبول کرلی،
یوں شبانہ سردار کے گھر کام کرتی رہی۔۔،
بہلے سردار نے اس پر بڑا احسان کیا ہو ،لیکن شبانہ تھی تو بدکردار عورت ہی اپنا رنگ تو دکھانا تھا نا۔۔
تو ایک دن اس شبانہ نے اپنے اوپر احسان کرنے والے سردار کو بھی نہ بخشا اور سردار پر زیادتی کا جھوٹا الزام لگا دیا۔۔
کیونکہ سردار ایماندار،شریف تھا اور ایسے لوگوں کے دشمن بھی زیادہ ہوتے ہیں تو اس سردار کے مخالفوں نے اس عورت کی اس بات کو لیکر کافی شور مچایا سردار پر کیچڑ اچھالا ۔۔
وہ شبانہ جس کی کل تک گاؤں میں کوئی عزت ہی نہ تھی وہ سردار کے مخالفوں کی محفلوں میں بطور مہمان خصوصی شریک ہونے لگی،سردار کے مخالفوں نے اسے سر پر بیٹھا لیا۔۔
ٹھیک اسی طرح ایک شبانہ یعنی ریحام خان جو کل تک انگریزوں کے ساتھ نیم برہنہ حالت میں بیٹھ کر خبریں پڑتی تھی کوئی اسے پوچھتا نہ تھا،پھر اُسے پاکستانیوں کے دلوں کے سردار عمران نے عزت دی،اس کے سر پر دوپٹہ رکھا۔۔
لیکن اسے عزت کی زندگی راس نہ آئی۔۔،
اور پاکستانیوں کے دِلوں کے سردار پر تہمت لگانا شروع کر دیا،جس پر اس سردار کے مخالفین یعنی انڈیا ،جیو ،اور پٹواریوں کی ناجائز امی بن گئی ،
یہ ریحام اور آیشاگلالئی جیسی عورتیں عمران پر الزام لگا کر سستی شہرت تو حاصل کر لینگی۔۔
لیکن پاکستانیوں کے دلوں کے سردار کا کچھ نہ بگاڑ پاہینگی ،اسلئے ان کو زیادہ سیریس لینا بھی لفظ سیریس کی توہین ہے ۔۔

Comments

Popular posts from this blog

مومند ‏قبائل ‏ایک ‏مشہور ‏اور ‏تاریخی ‏قبیلہ ‏ھے ‏۔

ابن البار نیک بیٹا کہا جاتا ہے

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا