#Mohmand_tribe مھمندو تاریخ شئیر کریں مہمند فارسی زبان کا لفظ ہے..فارسی میں مہ اور ماہ سے مراد چاند،اونچائی،رتبہ،مرتبہ وغیرہ کے ہیں..جبکہ مند ایک لاحقہ ہے جو مالک اور خاوند کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے..اس طرح مہمند کے معنی ہوئے چاند کی طرح خوبصورت یا مرتبے والا... لیکن چونکہ مہمند قبیلہ ایک خاص قبیلہ ہے اور پختون زبان میں اسے مومند بولا جاتا ہے اس لیئے اہل قلم نے بهی اب اس کو پشتو اور فارسی لہجے اور تلفظ سے پشتو میں تبدیل کر کہ مومند لکهنا شروع کردیا ہے.. مہمند قبیلے کا شجرہ نسب بتانے سے پہلے میں پشتونوں کی تاریخ پر روشنی ڈالنا پسند کرونگی.. حضرت سلیمان علیہ السلام کی نسل سے ارمیا اورآصف دو بھائ تھے ان میں سے ایک کے بیٹے کا نام برخیا اور ایک کے بیٹے کا افغان تھا..کہا جاتا ہے کہ افغان نے کہیں سے جنات کو باتیں کرتے سن لیا تها اسے جنات کی یہ زبان یعنی پشتو اس قدر پسند آئی کہ انہوں نے جنات سے یہ زبان سیکه لی.. ان ہی کے نام پر آج پختونوں کو افغان بولا جاتا ہے.. ۔سب افغانوں کے یعنی قبائلی افغانوں کے مشہور جد بزرگ قیس عبدالرشید اسی افغان کی اولاد میں سے تھے..قیس ...
چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا بیجنگ: (دنیا نیوز) بھارت کی خطے کی چودھراہٹ کا خواب چکنا چور، علاقے کا جغرافیہ بدلنے کی کوشش پر چین کا منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع ایریا کا کنٹرول حاصل کر لیا، سکم بارڈر پر بھی مزید فوج تعینات، بھارت بھیگی بلی بن گیا۔ چین اور بھارت کے درمیان جاری کشمکش میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ چین نے لداخ اور سکم کی سرحد پر مزید 5 ہزار فوجی بھیج دیے ہی۔ چین نے کہا ہے بھارت نے متنازع علاقہ کا سٹیٹس یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے۔ تفصیل کے مطابق بھارتی فوج نہتے کشمیریوں پر بڑھ چڑھ کر ظلم کرتی ہے لیکن چینی فوج کے سامنے بھیگی بلی بن چکی ہے۔ سکم اور لداخ کی سرحد پر چینی فوج کے مسلسل اضافے سے بھارتی فوج اور مودی سرکار کے ہوش اڑ چکے ہیں۔ سرحد پر چینی افواج کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ چین نے مزید 5 ہزار فوجی علاقے میں بھیج دیے ہیں۔ چین فوج زمین دوز بنکر بھی بنا رہی ہے۔ وادی گالوان کے اطراف میں چینی فوج کے 8 سو خیمے دیکھے گئے ہیں۔ چین کا کہنا ہے بھارت وادی گالوان کے قریب دفاع سے متعلق غیر قا...
Comments
Post a Comment