خاتون پریزائڈنگ آفیسر اور ایک فوجی افسر

ایک خاتون پریزائڈنگ آفیسر اور ایک فوجی جوان کے درمیان پولنگ سٹیشن میں ہونے والا مکالمہ/واقعہ۔۔۔

خاتون نے جب ڈیوٹی کے دوران ایک فوجی جوان کو چاۓ اور سموسے پیش کیے چونکہ صبح سے انہوں نے کچھ نہیں کھایا تھا تو اس فوجی جوان نے یہ کہہ کہ چاۓ اور سموسے لینے سے انکار کر دیا کہ میڈم ہمیں کسی سے کچھ لینے کی پرمیشن نہیں۔

دو دن سے ایک ساتھ کام کرنے کے باوجود اس بے رخی پر خاتون آفیسرنے فوجی کو حیرت سے دیکھا ، تو ان کی حیرت دور کرتے ہوۓ کہنے لگا کہ میڈم اب ہم کھانا کل کھائیں گے جب الیکشن خیریت سے گزر جائیں گے۔۔ میڈم ہم جب کسی مشن پر نکلتے ہیں تو خود سے عہد کرتے ہیں کہ جب تک ہم کامیاب نہ ہو جائیں ہم کھانا نہیں کھائیں گے...

یہ ہیں ہمارے فوجی جوان جن کے حوصلوں کو نا بھوک ختم کر سکتی ہے نا پیاس اور نا ہی تھکن سے چور بدن...

فوج نا ہی ہماری نوکر ہے اور نا ہی چوکیدار فوج ہماری محافظ ہے
فوج کل بھی محافظ تھی اور آج بھی محافظ ہے

کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں
کتنے لوگوں کا حوصلہ ہوں میں 😚😚

Comments

Popular posts from this blog

مومند ‏قبائل ‏ایک ‏مشہور ‏اور ‏تاریخی ‏قبیلہ ‏ھے ‏۔

ابن البار نیک بیٹا کہا جاتا ہے

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا